Showing posts with label مردوں کے اولاد پیدا کرنے والے جراثیم کا علاج. Show all posts
Showing posts with label مردوں کے اولاد پیدا کرنے والے جراثیم کا علاج. Show all posts

Tuesday, August 18, 2015



Men's offspring treat the infection

My son complained of a lack of sanitation or issue a complaint wet etc.

Version: -
Singharh 50 grams, 20 grams of ghee
Tip: - singharh powdered brown in ghee and let it pull sugar in water and mix two teaspoons make hluh
APPLICATION: - a glass of warm milk with the fresh food daily for a month to remember to eat hluh
Benefits: - Wet discharge eliminates the bacterium produces and children

You may post a more than share the sharing of any help to be eligible
For further information, please contact
+923009227663

مردوں کے اولاد پیدا کرنے والے جراثیم کا علاج

اگر کسی بھائی بیٹے کو جراثیم کی کمی کی شکایت ہو یا جریان احتلام وغیرہ کی شکایت ہو
نسخہ :-
سنگھاڑہ  50 گرام ، دیسی گھی  20 گرام 
ترکیب :-  سنگھاڑہ کا پاوڈر کر کے دیسی گھی میں براؤن کر لیں اس میں دو چمچ پانی اور ٹھوڑی سی   چینی ملا کر حلوہ بنا لیں 
طریقہ استعمال :- ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ کھائیں ایک ماہ تک یاد رہے روزانہ اسی طرح تازہ حلوہ بنا  کر کھائیں 
فوائد :-  جریان احتلام ختم کرتا ہے اور اولاد پیدا کرنے والے جراثیم پیدا کرتا ہے

پوسٹ کوزیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663