Showing posts with label طب نبوی. Show all posts
Showing posts with label طب نبوی. Show all posts

Wednesday, July 1, 2015

طب نبویُ

ہر درد کیلئے آزمودہ
حضرت عثمان بن ابی العاص رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشا د فر مایا ہے جب بھی کسی کے جسم میں درد یا تکلیف کی شکایت ہو تو جسم کے جس حصہ میں درد ہے وہاں ہاتھ رکھو اور یہ پڑھو۔ تین مرتبہ بسم اللہ اور 
سات مرتبہ یہ دعا:-  اَعُوذُ بِعِزَّةِ اللّٰہِ وَقُدرَتِہ مِن شَرِّمَآ اَجِدُ وَ اُحَاذِرُ
ترجمہ: قدرت و عزت خداوندی کے واسطے سے اس کی برائی سے پناہ مانگتا ہوں جس کی تکلیف اور جس سے ڈر محسوس کرتا ہوں
(مسلم: صفحہ664،اذکار:ص 114،الدعا‘ المسنون:ص 336)

پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663