Showing posts with label گھریلو جھگڑوں پریشانیوں سے نجات. Show all posts
Showing posts with label گھریلو جھگڑوں پریشانیوں سے نجات. Show all posts

Saturday, August 8, 2015



Avoidance of domestic violence problems

Nowadays, every second house is sitting in the dispute concerns the tent if not timely remedy this are many dwelling settlements have been deserted, and the cream of personal hostilities erupts Laraib Book Surah Furqan Hameed believer verse 118

رَّبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ ( 118 
Salvation is sent out to fight for our woes
Each family member can read this verse is prayer and medication can often do as much as possible

You may post a more than share the sharing of any help to be eligible
For further information, please contact
+923009227663

گھریلو جھگڑوں پریشانیوں سے نجات

آج کل ہر دوسرے گھر میں جھگڑے پریشانیاں ڈیرا ڈال کے بیٹھے ہیں اس کا تدارک اگر بروقت نہ کیا جائے تو بہت سے گھر اجڑ جاتے ہیں بستیاں ویران ہوجاتی ہیں ذاتی دشمنیاں پھوٹ پڑتی ہیں اور اللہ کریم نے اپنی لاریب کتاب قرآن مجید فرقان حمید میں سورہ مومنون آیت 118
رَّبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ ( 118 ) 
ہمارے لیئے جھگڑوں پریشانیوں کا نجات بنا کر بھیجی ہے 
گھر کا ہر ایک فرد اس آیت کو پڑھ سکتا ہے یہ دعا بھی ہے اور دوا بھی ہے جتنا ہو سکے کثرت سے پڑھا کیجئے

پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663