بدروح آسیب جنات سے چھٹکارا
عمل آسیب زدہ
جس شخص پر آسیب ہو ،ا س کے بائیں کا ن میں ﴾ وَلَقَد فَتَنَّا سُلِیمَانَ وَاَلقِینَا عَلٰی کُر سِیِّہ جَسَدً ا ثُمَّ اَنَابَ سورئہ ص آیت نمبر 34 ﴿ 7 بار پڑھ کر دم کریں ۔
آسیب کو جلا نے کا عمل
مریض کے کا ن میں 7 مر تبہ اذان پڑھیں ،اور سورئہ فا تحہ و معوذ تین تین بار ،آیة الکرسی اور سورہ طٰہ اور آخر میں سورہ حشر اور پوری سورة الصافات پڑھیں ۔ آسیب جل کر خا ک ہو جا ئے گا
آسیب زدہ کو ہو ش میں لا نے کے لیے
پانی پر سورہ فاتحہ ، آیت الکر سی اور سورہ جن کی پانچ شروع کی آیتیں پڑھ کر، مریض کے منہ پر چھینٹے ماریں ۔ اور اگر کسی مکان میں جن کا شبہ ہو ، تو مکان کے چا رو ں کو نو ں میں یہ پڑھا ہوا پانی ڈال دیں ۔ جن فوراً بھا گ جا ئے گا
نوٹ:- پڑھنے والا پہلے خود پر حصار لازم کرے اس کے بعد مریض پر پڑھے
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663