Showing posts with label بُری عادتیں چھڑانا. Show all posts
Showing posts with label بُری عادتیں چھڑانا. Show all posts

Tuesday, May 12, 2015

 Bad habits
بُری عادتیں چھڑانا

اگر کسی کی چوری زناکاری جھوٹ بدکاری ناجائز تعلقات وغیرہ کی عادتیں چھڑانی مقصود ہوں تو سورہ المائدہ آیت 90
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنَّمَا الْخَمْرُ وَالْمَيْسِرُ وَالْأَنصَابُ وَالْأَزْلَامُ رِجْسٌ مِّنْ عَمَلِ الشَّيْطَانِ فَاجْتَنِبُوهُ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ ( 90 )
ایسی عادتوں کا مالک شخص جب گہری نیند سوجائے تو اس کے سرہانے کھڑے کو کر اتنی بلند آواز سے پڑھا جائے کی اس شخص کی نیند خراب نہ ہو 101 مرتبہ روزانہ پڑھا جائے 40 یوم تک انشاء اللہ تمام عادتیں ختم ہوجائیں گی
نوٹ:- آج کے دور میں اکثر نوجوان مشت زنی اور انگشت زنی جیسی غلیظ عادتوں میں مبتلا ہیں وہ یہ عمل خود بھی کر سکتے ہیں لیکن اس کیلئے وہ نوجوان پڑھنے کے ساتھ پانی یا شہد پر اتنی ہی تعداد میں دم کرکے پیا کریں اور پڑھائی بھی جاری رکھیں انشاء اللہ تمام بری عادتیں ختم ہوجائیں گی

پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663