Showing posts with label سورہ الانعام. Show all posts
Showing posts with label سورہ الانعام. Show all posts

Saturday, April 18, 2015

surh inam
فوائد سورہ الانعام

سورہ الانعام کے بیشمار فوائد میں سے چند فوائد پیش کرتا ہوں 
جس بیمار کو بیماری کا دورہ ہوتا ہو یہ آیت مبارکہ قُل لِّمَن مَّا فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ قُل لِّلَّهِ كَتَبَ عَلَىٰ نَفْسِهِ الرَّحْمَةَ (12) وَلَهُ مَا سَكَنَ فِي اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ ( 13 ) کورے برتن میں لکھ کر دن میں 3بار پلانا اور لکھ کر گلے میں ڈالنا مجرب ہے
اگر کسی شہر بستی یا گاؤں میں طاعون یا ہیضہ یا وبائی بخار یا کسی اور عالمگیر وبا کی شہرت ہو یہ آیات مَّن يُصْرَفْ عَنْهُ يَوْمَئِذٍ فَقَدْ رَحِمَهُ وَذَٰلِكَ الْفَوْزُ الْمُبِينُ ( 16 ) وَإِن يَمْسَسْكَ اللَّهُ بِضُرٍّ فَلَا كَاشِفَ لَهُ إِلَّا هُوَ وَإِن يَمْسَسْكَ بِخَيْرٍ فَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ ( 17 ) مکان کے اندر اور باہر لکھنا  مفید ہے انشاء اللہ اس گھر میں وبا داخل نہ ہوگی
اگر کسی شخص پر کوئی ظالم زبردستی کرتا ہو یا بےجا ستاتا ہو اور مظلوم اس ظالم شخص کو مغلوب کرنا چاہے تو یہ آیت وَهُوَ الْقَاهِرُ فَوْقَ عِبَادِهِ وَهُوَ الْحَكِيمُ الْخَبِيرُ ( 18 ) 100 مرتبہ روشنی موقوف کرکے سرننگے کھڑے ہوکر داہنا ہاتھ سینے پر رکھ کر 7یوم پڑھنا دشمن کو زیر و مغلوب کرتا ہے
سخت مصیبت دفع کرنے کے لیئے یہ آیت بَلْ إِيَّاهُ تَدْعُونَ فَيَكْشِفُ مَا تَدْعُونَ إِلَيْهِ إِن شَاءَ وَتَنسَوْنَ مَا تُشْرِكُونَ ( 41 ) سات ہزار مرتبہ 11 یوم تک پڑھنا مجرب ہے
اگر چور کوئی ہو اور پکڑا کوئی گیا ہو وہ یہ آیت وَلَا تَكْسِبُ كُلُّ نَفْسٍ إِلَّا عَلَيْهَا وَلَا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِزْرَ أُخْرَىٰ ثُمَّ إِلَىٰ رَبِّكُم مَّرْجِعُكُمْ فَيُنَبِّئُكُم بِمَا كُنتُمْ فِيهِ تَخْتَلِفُونَ ( 164 ) ہر وقت پڑھتا رہے انشاء اللہ الزام سے بری ہوگا اور اصل مجرم برآمد ہوجائے گا 
دشمن کے دفع کرنے کی نیت سے سورہ انعام 3مرتبہ پڑھنا نہایت اکسیر ہے

پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663