موٹاپا جڑ سے ختم
اکثر بھائی بہنوں بیٹے اور بیٹیوں کو موٹاپے کی شکایت رہتی ہے اور متعدد ٹوٹکے اور نسخاجات اور قیمتی ادویات استعمال کی ہیں مگر یہ ایک بیحد کامیاب تجربہ کے بعد ہی آپ کے گوش گزار کر رہا ہوں جس کا نہ کوئی اندرونی نقصان نہ ہو بلکہ فائدا ہی فائدا نہ گھبراہٹ نہ پیٹ خراب نہ جلن نہ ہی زیادہ خرچہ
ایک کپ : بارش کا پانی
کلونجی : 1/4 چائے کا چمچ
لونگ : 4 عدد
کالی مرچ : 5 عدد
دارچینی : 1 انچ کا ٹکڑا
امل تاس : یہ پنساری سے مل جائے گی 1/2 کا ٹکڑا
ادرک : 1 انچ کا ٹکڑا
تمام اشیاء کو اتنا پکائیں کہ پانی آدھا رہ جائے تو اسے چولھے سے اتار لیں اور ظہرانے (دوپہر کے خانے ) کے بعد ہی استعمال کریں
نوٹ :- یہ نسخہ ایک ماہ مکمل استعمال کریں اس سے ایک پو پیٹ کی چربی ختم ہوگی اور ساتھ ہی 4 سے 5 انچ کمر بھی کم ہو جائے گی اور یہ آپ کیلئے ایک مزیدار کیوہ بھی بن جائے گا
بارش کا پانی اتنا جمع کرکے رکھیں کہ پورا مہینہ چال جائے کیوں کہ ہر روز ایک کپ پانی آپ کو درکار ہوگا
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663
Obesity eradicated
Sons and daughters, brothers and sisters often suffer from obesity and numerous tips and valuable medicines are nskajat
But after a very successful'm Telling you which benefits no internal damage, but not to panic, not stomach irritation nor expensive
A Cup rainwater
Nigella seeds: 1/4 teaspoon
Living: 4 pieces
Pepper: 5 pieces
Cinnamon 1 inch piece
TAS acid: This grocer will find a piece of 1/2
Ginger: 1 inch piece
All items will be halved if the ovens that cook off and lunch (lunch box) after use
Note: - This recipe can use a full Po belly fat will end up with a 4 to 5 inch waist will be less and it will also become a delicious kyuh
By collecting rainwater so that the entire month plan that will take you a cup of water every day
Post maximize shareholder might help you become entitled to share any force
For further information, please contact
+923009227663
