Username Minister to know
If a brother or sister's daughter or son to know the name of their destination, he figures out his name from the alphabetical table
For example, your name is Iram
In form. A, R, m = a 1, R 200, in 40 - 40 + 241 + 200 + 1 +
Now we have the name of Allah is the name of 241 numbers to see if the name is not in the numbers you can see different prime nouns by adding the name
Ahad, 13
Aziz, 94
Samad, 134
13 + 94 + 134 + 241
Now the name of their prime figures in the double digits 241 + 241 = 482, this will be your username Minister
Characters: - a - b - c - d - e - and - g - h - w - the - h - t - m - n
Number: - 1 - 2 - 3 -4 -5 - 6 -7 -8 - 9 - 10 - 20 -30 - 40 -50
Characters: - A - AS - F - P - Q - R - pm - t - iv - date - following - need - Za for Zad - reconsider -
Number: - 60 -70 - 80 -90 -100 -200 -300 -400 -500 -600 -700 -800 -900 -1000
Note: - alphabetical table of data map would be useful alphabetical table that can post the Knockout Stage
Username minister spiritually to know the verse 32 of Surah Al Baqarah
سُبْحَانَكَ لَا عِلْمَ لَنَا إِلَّا مَا عَلَّمْتَنَا إِنَّكَ أَنتَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ ( 32 )
The rollout of the person who will be using the same spirituality will be the ability to know the username Minister
You may post a more than share the sharing of any help to be eligible
For further information, please contact
+923009227663
+923152645336
اسم اعظم معلوم کرنا
اگر کسی بھائی بہن بیٹی یا بیٹے کو اپنے نام کا اسم اعظم معلوم کرنا مقصود ہو وہ جدول ابجد کی مدد سے اپنے نام کے اعداد نکالے
مثال کے طور پر آپ کا نام ارم ہے
ارم میں ۔ ا،ر،م = الف 1، ر200،م 40 - +200+1+40+ 241
اب ہمیں اللہ رب العزت کے اسم مبارک سے 241 کے اعداد والا اسم مبارک دیکھنا ہے اگر ایک اعداد میں اسم مبارک نہیں ملتا تو آپ مختلف اسم مبارک شامل کرکے اسم اعظم دیکھ سکتے ہیں
احد، 13
عزیز، 94
صمد، 134
13+94+134+241
اب آپ ان تمام اسم اعظم کو اپنے نام کے اعداد کے دوگنا اعداد 241+241= 482 میں پڑھیں یہ آپکا اسم اعظم ہوگا
حروف:- ا - ب - ج - د - ھ - و - ز - ح - ط - ی - ک - ل - م - ن
عدد :- 1 - 2 - 3 -4 -5 - 6 -7 -8 - 9 - 10 - 20 -30 - 40 -50
حروف:- س - ع - ف - ص - ق - ر - ش - ت - ث - خ - ذ - ض - ظ - غ -
عدد :- 60 -70 - 80 -90 -100 -200 -300 -400 -500 -600 -700 -800 -900 -1000
نوٹ :- اعداد کیلئے جدول ابجد کا نقشہ بھی کارآمد ثابت ہوگا جو کہ جدول ابجد کی پوسٹ میں بھی ملاحضہ کر سکتے ہیں
روحانی طور پر اسم اعظم معلوم کرنے کیلئے سورہ بقرہ کی آیت 32
سُبْحَانَكَ لَا عِلْمَ لَنَا إِلَّا مَا عَلَّمْتَنَا إِنَّكَ أَنتَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ ( 32 )
جو شخص اس آیت کا عامل ہوگا وہ ہی روحانیت کے زریعے اسم اعظم معلوم کرنے کی صلاحیت رکھے گا
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663
+923152645336
