Showing posts with label علم و معرفت کا انمول خزانہ. Show all posts
Showing posts with label علم و معرفت کا انمول خزانہ. Show all posts

Monday, April 17, 2017

علم و معرفت کا انمول خزانہ

الّعَلیمُ​
وسیع علم رکھنے والا​اس اسم کے بکثرت ورد کرنے والے پر اللہ تعالیٰ علم و معرفت کے در کشادہ کر دیتے ہیںاگر کوئی اس اسم کو بوقت تہجد بغیر گنتی کئے ایک گھنٹہ پڑھے تصورات ربانی کے ساتھ تو علم و معرفت کا خزانہ اس پر آشکار ہوتا ہے