Showing posts with label بچوں کی بری عادت اور زیادہ رونا ختم ہو. Show all posts
Showing posts with label بچوں کی بری عادت اور زیادہ رونا ختم ہو. Show all posts

Wednesday, April 26, 2017

بچوں کی بری عادت اور زیادہ رونا ختم ہو

یَامُّقِيتًُ
یہ اسم ۷ بار پڑھ کر کسی خالی کوزہ میں دم کرکے اس سے بچے کو پانی پلائیں دن میں ۷ بار یہ عمل دہرائیں ۷ یوم کے اندر انشاء اللہ بچہ سے بری عادت ختم ہوجائے گی اور زیادہ رونا بھی ختم کردے گا