Showing posts with label شریر نفس سے بچنے کی دعا. Show all posts
Showing posts with label شریر نفس سے بچنے کی دعا. Show all posts

Sunday, February 12, 2017

نفس کے شر سے بچنے کی دعا

اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُ بِکَ مِنْ عِلْمٍ لاَّ یَنْفَعُ وَمِنْ قَلْبٍ لاَّ یَخْشَعُ وَمِنْ نَّفْسٍ لاَّ تَشْبَعُ وَمِنْ دَعْوَۃٍ لاَّ یُسْتَجَابُ لَھَا (مسلم: 6906) یااللہ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں ایسے علم سے جوفائدہ نہ دے، اور ایسے دل سے جس میں خشیت نہ ہو، اور ایسے نفس سے جو سیر نہ ہو، اور ایسی دعا سے جس کی پذیرائی نہ ہو۔بوقت تہجد کامل یکسوئی کے ساتھ ۱۲۱ مرتبہ براء عشق حقیقیہر نماز کے بعد ۲۱ مرتبہ پڑھی جائے