باوضو رہنے کے فوائد
باوضو رہنے سے ایک تو شہادت کی موت آتی ہے اور پاکیزگی میں اس بندے کا کوئی ثانی نہیں رہتا گناہوں سے انسان بچ جاتا ہے شیطان اس بندے کے قریب تک نہیں آتا دوسروں کی نسبت باوضو رہنے والے شخص کی دعا جلد قبول ہوتی ہے بیماری سے محفوظ رہتا ہے ملائکہ باوضو شخص کے حق میں دعاگو رہتے ہیں حرام اس کے حلق سے نیچے نہیں اترتا اللہ کریم باوضو رہنے والے شخص کے دل کو نورِ ایمان سے منور کر دیتا ہے اور اس کا دل نورِ ہدایت کی حصار میں رہتا ہے
جتنا ہو سکے باوضو رہنے کی عادت ڈالیں
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663
