Magic and satanic influences prevention
Pakistan and India today, every second person understands that it is probably made me a magic
A demon or demons or demonic influences, it is only thanks to the netting feet and false actors who tell the same thing to each spell effects, etc.
Now you have some netting on Monday not need to go to a false sense anaamdar our Prophet Muhammad told his treatment
Aisha who hopes
When the Prophet went to bed at night, so take your hands together
Sura Ikhlas Surah Al Naas falaq breathe again on their hands while reading the body can reach as far as the first turn and face the upper part of the body and it would do 3 times
(Bukhari, Bab grace almauzat 5017)
Surah Al-Ikhlas falaq 3 times 3 times 3 times Surah Naas Kursi verse 7, God willing, if I read the sanctuary was magical and the Giants
Note: - If the spell or the magic of the giants of the effects and impact of the redemption process, please post Knockout Stage
Post maximize shareholder might help you become entitled to share any force
For further information, please contact
+923009227663
جادو اور شیطانی اثرات سے بچاؤ
آج کل پاکستان اور ہندستان کا ہر دوسرا شخص یہ سمجھتا ہے کہ شاید مجھ پر کسی نے جادو کروایا ہے یا کسی جنات بدروح یا شیطانی اثرات ہیں یہ صرف جالی پیروں اور جھوٹے عاملوں کی بدولت ہوا ہے اگر کہ جو ہر ایک کو ایک ہی بات بتاتے ہیں کہ جادو ہے اثرات ہیں وغیرہ
اب آپ کو نہ کسی جالی پیر کے پاس نہ کسی جھوٹے عامل کے پاس جانے کی ضرورت ہے ہمارے پیارے آقا انعامدار ﷺ نے اس کا علاج بھی بتا دیا ہے
حضرت عائشہ ؓ فرماتی ہیں
جب نبی کریم ﷺ رات کو بستر پر تشریف لے جاتے تو اپنی دونوں ہتھیلیوں کو ملا کر سورہ اخلاص سورہ فلق سورہ الناس پڑھتے ہوئے ان پر پھونک مارتے پھر اپنی ہتھیلیوں کو جسم پر جہاں تک ہاتھ پہنچ سکتا پھیر لیتے ابتدا سر چھرے اور جسم کے بالائی حصہ سے فرماتے اور یہ عمل 3 بار کرتے
(بخاری ، باب فضل المعوذات 5017)
سورہ اخلاص 3 مرتبہ سورہ فلق 3 مرتبہ سورہ الناس 3 مرتبہ اور آیت الکرسی 7 مرتبہ پڑھی جائے تو انشاء اللہ جادو اور جنات سے پناہ ملتی ہے
نوٹ :- اگر جادو یا جنات کے اثرات واضح ہوں تو اس صورت میں جادو اور اثرات سے چھٹکارے والے عمل پوسٹ میں ملاحضہ فرمائیے
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663
