Showing posts with label دعا کی قبولیت. Show all posts
Showing posts with label دعا کی قبولیت. Show all posts

Thursday, October 29, 2015


Prayers,

Nowadays every second person has had a distressed unemployment, closure of relations, business issues, apart from the Quran, lots of them do not accept disobedience disruptions in relationships, etc. to eliminate accidents in the house blessing
Book of Allah Laraib Furqan Hameed says in verse 62 of Surah Naml

أَمَّن يُجِيبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَيَكْشِفُ السُّوءَ وَيَجْعَلُكُمْ خُلَفَاءَ الْأَرْضِ 
Who heavy accepts the plea. When he prays, and (who) The trouble is far and Who of the earth (those of) the successor builds
This verse is an invaluable benefit that every human action to relieve achievements Achievements bythasa troubleshooting and prayers, is helpful in interpreting the signs of the stages in the multi-evident statement have been numerous incidents
Similar to the unit and the repetition of the same verse in prayer and pray that Allah does not need the whole world can not be any such thing that is not in the hands of Allah Almighty that everything God cream Able
Optional time can be read at any time and any time of day or not set
Note: - in which you desperately desire is enthusiasm will be answered sooner have you ever heard anyone would take time to know that Allah Almighty above you wish some and want to give thanks to the foot of the patient and keep control

 You may post a more than share the sharing of any help to be eligible
For further information, please contact
+923009227663
+923152645336

دعا کی قبولیت

آج کل ہر دوسرا انسان کسی نہ کسی پریشانی میں مبتلا دیکھا گیا ہے بےروزگاری ، رشتوں کی بندش ، کاروباری بندش، نماز قرآن سے دوری، دعائوں کا قبول نہ ہونا اولاد کی نافرمانی رشتوں میں رکاوٹ گھر میں برکت حادثات خطرات سے بچاؤ وغیرہ
اللہ رب العزت نے اپنی لاریب کتاب قرآن مجید فرقان حمید میں سورہ نمل آیت 62 میں ارشاد فرمایا ہے 

أَمَّن يُجِيبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَيَكْشِفُ السُّوءَ وَيَجْعَلُكُمْ خُلَفَاءَ الْأَرْضِ 
بھلا کون بیقرار کی التجا قبول کرتا ہے۔ جب وہ اس سے دعا کرتا ہے اور (کون اس کی) تکلیف کو دور کرتا ہے اور (کون) تم کو زمین میں (اگلوں کا) جانشین بناتا ہے
یہ ہی آیت مبارکہ ایک انمول وظیفہ بھی ہے جو کہ ہر انسان کیلئے بےتہاشا کامیابیاں کامرانیاں حاجت روائی مشکل کشائی اور دعا کی قبولیت میں معاون ثابت ہوتی ہے تفسیر اب کثیر میں اسی آیات کے مطعلق متعدد واقعات اور ارشاد بیان ہوچکے ہیں 
اگر کوئی بھائی بہن بیٹی یا بیٹا کسی بھی مقصد کیلئے خلوص دل سے 2 رکعت نفل الصلات حاجه اس طرح پڑھے کی پہلے رکعت میں سورہ الفاتحہ کے بعد یہ ہی آیت تکرار کے ساتھ جتنی اس انسان کے اندر شدتِ طلب ہے کے ساتھ کثرت کرے اور دوسری رکعت بھی اسی طرح ادا کرکے اور دعا میں بھی اسی آیت کا تکرار کرے اور دعا مانگے انشاء اللہ دنیا کی کوئی ایسی حاجت نہیں جو پوری نہ ہوسکے یا جو اللہ رب العزت کے دست قدرت میں نہ ہو کیوں کہ اللہ کریم ہر چیز پر قادر ہے
نوافل کسی وقت بھی اور بار بار پڑھے جا سکتے ہیں کوئی وقت دن یا تعداد مقرر نہیں 
نوٹ:- جس قدر آپ کے اندر تڑپ ہوگی جزبہ ہوگا شدت ہوگی اتنا ہی جلد آپ کی دعا قبول ہوتی ہے اگر کبھی کوئی دعا قبول ہونے میں وقت لگ جائے تو جان لیجئے کہ اللہ رب العزت آپ کی اس خواہش سے بڑھ کر آپ کو کچھ اور عطا کرنا چاہتے ہیں لہٰذا صبر اور شکر کا دامن تھام کے رکھئے

 پوسٹ کوزیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663
+923152645336