Showing posts with label تمام ضروتوں کا حل. Show all posts
Showing posts with label تمام ضروتوں کا حل. Show all posts

Tuesday, February 7, 2017

تمام ضروتوں کا حل

حَسْبِيَ اللَّهُ، لا إِلَهَ إِلا هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ صرف سات مرتبہ صبح شام پڑھیں اللہ کریم آپ کی ہر ضرورت کو پورا فرمادیں گے - ابوداوّد ۵۰۸۱