Over closure
If you have any issues such as the closure of any kind "bonds closures, business closures, job cuts, etc. In this case, the word of Allah Almighty, the connective prayed that I would accept the closure Ends
یابَدِيعَ السَّمَوَاتِ وَالأَرْضِ، يَا ذَا الْجَلالِ وَالإِكْرَامِ
Voluntary prayer after two prayers of my hajه read two words at their prayer constant repetition interval of 3 days buqfh be voluntary and would continue to pray Allah will end closure
You may post a more than share the sharing of any help to be eligible
For further information, please contact
+923009227663
+923152645336
بندش ختم ہو
اگر کسی بھی معاملات میں کسی بھی قسم کی بندش ہوگئی ہو مثلا" رشتوں کی بندش، کاروبار کی بندش، روزگار کی بندش وغیرہ ایسی صورت میں اگر اللہ رب العزت کے اس پاک کلام کی توصل سے دعا مانگی جائے تو جلد قبول ہوتی ہے یعنی بندش ختم ہو جاتی ہے
یابَدِيعَ السَّمَوَاتِ وَالأَرْضِ، يَا ذَا الْجَلالِ وَالإِكْرَامِ
دو رکعت نفل صلات حاجه پڑھ کر اس کے بعد ان کلمات کا بوقت دعا تکرار کریں 3 یوم مسلسل وقفہ بوقفہ نفل پڑھتے رہیں اور دعا مانگتے رہیں انشاء اللہ بندش ختم ہوجائے گی
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663
+923152645336
