قرآن کریم شفاء کی طاقت رکھتا ہے
اس میں کوئی شک نہیں کہ قرآن جسمانی اور روحانی بیماریوں کے لئے شفاء کا ذریعہ ہے۔
فرمان خداوندی ہے:
يَا أَيُّها النَّاسُ قَدْ جَاءتْكُم مَّوْعِظَة مِّن رَّبِّكُمْ وَشِفَاء لِّمَا فِي الصُّدُورِ وَهدًی وَرَحْمَة لِّلْمُؤْمِنِينَ ﴿57﴾
اے لوگو! تمہارے پاس تمہارے رب کی طرف سے نصیحت آئی اور دلوں کی صحت اور ہدایت اور رحمت ایمان والوں کے لیے (57)
(سورہ :یونس 10، آیت :57)
یہ اللہ سبحان و تعالٰی کا کرم ہے کہ اس نے ہر مرض کی دوا پیدا فرمائی ہے۔ہم پر اللہ تعالٰی نے خاص مہربانی فرمائی کہ ہمیں قرآن مجید عطا کیا گیا جس کی ایک ایک آیت شفاء کے لئے معجزہ ہے،اور یہ قیامت تک جاری رہے گا۔قرآن اللہ کی مضبوط رسی ہے جو انسانوں کو شرک و گمراہی اور جاہلیت کے اندھیروں سے نکال کر حق کی روشنی کی جانب لے جاتی ہے۔
وَنُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْآنِ مَا هوَ شِفَاء وَرَحْمَة لِّلْمُؤْمِنِينَ وَلاَ يَزِيدُ الظَّالِمِينَ إَلاَّ خَسَارًا ﴿82﴾
اور ہم قرآن میں اتارتے ہیں وہ چیز جو ایمان والوں کے لیے شفا اور رحمت ہے اور اس سے ظالموں کو نقصان ہی بڑھتا ہے (82 )
(سورہ :بنی اسرائیل:17، آیت :82)
جسمانی ،روحانی اور نفسیاتی بیماریوں کے خلاف کس طرح موثر اور مکمل ترین فوائد قرآن مجید سےحاصل کئے جائیں ،اس کے لئے ہمیں ان پر ضرور عمل کرنا چاہیئے:
توحید پر مکمل ایمان، شرک سے نفرت،نبی اکرمﷺ کے اقوال اور حیات طیبہ پر مکمل عمل، حلال اور حرام کی تمیز، طہارت کا خاص خیال، نماز پنجگانہ کی پابندی، ذکر و اذکار پر خاص توجہ ، صدقہ و خیرات پر دھیان ، قرآن کی تلاوت ، جعلی عاملوں اور پیروں سے دوری، اللہ سے خود مدد کی درخواست ۔
یاد رہے اللہ تک پہنچنے کے لئے آپ کو نبی کریم ﷺ کی حیات طیبہ پر عمل کرنا ضروری ہے ۔
اللہ اپنی مخلوق سے بے پناہ محبت کرتے ہیں اور ان کی ضروریات سے آگاہ بھی ہیں۔ لہٰذا ہمیں بھی چاہیئے کہ اللہ کی محلوق سے محبت کریں اور لوگوں کے دکھ درد و تکلیفوں کو دور کرنے کی کوشش کریں۔
مریض پر قرآن کیسے پڑھا جائے۔
قرآن کی سب سے اچھی تلاوت وہ ہے جو مریض خود کرے ۔جدید تحقیق یہ ثابت کرتی ہے کہ مریض کی اپنی آواز میں تلاوت بہت زیادہ اثرات مرتب کرتی ہے۔انسانی خلئے پڑھنے والیے کی آواز کا بہت جلد جواب دیتے ہیں،اسی لئے مناسب یہ ہوگا کہ مریض خود قرآن کی متعلقہ آیات کی تلاوت کرے۔
اگر بعض مریض بوجہ مرض خود تلاوت کرنے سے قاصر ہوں یا اندیشہ ہو کہ کہیں غلطی نہ کر بیٹھیں تو کوئی دوسرا شخص اس کی جگہ پر تلاوت کرلے،لیکن دوران تلاوت اس شخص کی بیماری اور شفاء کو ذہن میں رکھے اور تلاوت کے دوران یہ ذہن میں رکھے کہ اس شخص کی بیماری دور ہو رہی ہے اور شفاء حاصل ہورہی ہے۔
اثر لیتے ہیں،Cellتلاوت کے دوران آواز کو تھوڑا اونچا رکھیں تا کہ مریض تلاوت کو بخوبی سن سکے ۔جدید تحقیق کے مطابق آواز سے انسانی جسم کے خلیات
اور اس عمل کا جواب بھی دیتے ہیں۔
مریض پر قرآن کی تلاوت کا مناسب وقت
قرآن کی تلاوت کا کوئی وقت مقرر نہیں ہے۔جب چاہیں تلاوت کر سکتے ہیں، لیکن بہتر یہ ہے کہ مریض خود نیند سے جاگنے کے بعد یا سونے سے پہلے تلاوت کرے اور متعلقہ آیات کو 7مرتبہ دہرائے۔
شرعی طور پر ثابت
مندرجہ ذیل آیات کریمہ بہت سی بیماریوں کے علاج کے لئے مناسب ہیں:
سورة الفاتحہ : 7مرتبہ تلاوت کریں۔اس سورت بڑی فضیلت ہے اور اس کو “سبع المثانی”بھی کہا جاتا ہے۔ (نبی کریمﷺ نے فرمایا کہ:اس جیسی سورہ اس سے پہلے کسی آسمانی کتاب میں نازل نہیں کی گئی)
آیت الکرسی:کی تلات کریں یہ سورہ بقرہ کی آیت نمبر 255ہے۔اس سورت کو پڑھنے والا ہر شر اور مرض سے محفوظ رہتا ہے۔
سورہ البقرہ : آخری 2آیتیں۔
سورة الكافرون ،سورة اخلاص، سورة الفلق اور سورة الناس
قلق ،تنگی ،پریشانی، تشویش ،ذہنی ونفسیاتی دباؤ وغیرہ کی بیماریوں میں:
اوپر دی گئی آیات کے ساتھ درجہ ذیل آیت 7دفعہ تلاوت کریں:
الَّذِينَ آمَنُواْ وَتَطْمَئِنُّ قُلُوبُهم بِذِكْرِ اللّه أَلاَ بِذِكْرِ اللّه تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ ﴿28﴾
وہ جو ایمان لائے اور ان کے دل اللہ کی یاد سے چین پاتے ہیں ، سن لو اللہ کی یاد ہی میں دلوں کا چین ہے (28)
(سورہ :الرعد:13، آیت :28)
اس کے ساتھ ساتھ سورہ القریش کی تلاوت زیادہ سے زیادہ کریں۔
غندودگی ، سستی ،کاہلی :Depreshanنا امیدی Shizofiniyaدماغی امراض، مالیخولیا،
سورہ یوسف کی تلاوت کریں،یہ نبی محمدﷺ پر اس وقت نازل فرمائی گئی جب آپﷺ بہت سے مسائل ، مصیبتوں اور تکلیفوں کا سامنا کر رہے تھے۔اس سورہ کے ساتھ سورہ یونس کی درجہ ذیل آیت بھی تلاوت کریں۔اس سے دل کو خوشی ، سکھ اور آرام حاصل ہوگا۔
قُلْ بِفَضْلِ اللّه وَبِرَحْمَتِه فَبِذَلِكَ فَلْيَفْرَحُواْ هوَ خَيْرٌ مِّمَّا يَجْمَعُونَ ﴿58﴾
تم فرماؤ اللہ ہی کے فضل اور اسی کی رحمت اور اسی پر چاہیے کہ خوشی کریں وہ ان کے سب دھن دولت سے بہتر ہے ،(58)
(سورہ :یونس 10، آیت :58)
اور دوسرے امراض:Cancerسرطان
یہ مرض انسانی جسم کے نظام میں خلل پیدا کرتا ہے۔ان آیات کی تلاوت کریں:
إِنَّ اللّه لاَ يُصْلِحُ عَمَلَ الْمُفْسِدِينَ ﴿81﴾ وَيُحِقُّ اللّه الْحَقَّ بِكَلِمَاتِه وَلَوْ كَرِه الْمُجْرِمُونَ ﴿82﴾
اب اللہ اسے باطل کر دے گا، اللہ مفسدوں کا کام نہیں بناتا(81) اور اللہ اپنی باتوں سے حق کو حق کر دکھاتا ہے پڑے برا مانیں مجرم(82)
(سورہ :یونس 10، آیت :81تا82)
سورہ یاسین (یٰسین)کی تلاوت کریں اور کوشش کریں کہ سورہ البقرہ کی تلاوت بار بار سنیں،اور اس کے ساتھ سورہ الطّور سورہ الروم کی تلاوت کریں یہ سحر اور جادو کے لئے بھی فائدہ مند ہے۔
جلدی اور پرانے امراض
حضرت ایوب علیہ السلام کی دعا کی تلاوت کریں
وَأَيُّوبَ إِذْ نَادَی رَبَّه أَنِّي مَسَّنِيَ الضُّرُّ وَأَنتَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِينَ ﴿83﴾
اور ایوب کو (یاد کرو) جب اس نے اپنے رب کو پکارا کہ مجھے تکلیف پہنچی اور تو سب مہر والوں سے بڑھ کر مہر والا ہے (83)
(سورہ :الانبیاء 10، آیت :83)
سورہ الزمر کی اس آیت کی تلاوت کیجئے:
اللَّه نَزَّلَ أَحْسَنَ الْحَدِيثِ كِتَابًا مُّتَشَابِها مَّثَانِيَ تَقْشَعِرُّ مِنْه جُلُودُ الَّذِينَ يَخْشَوْنَ رَبَّهمْ ثُمَّ تَلِينُ جُلُودُهمْ وَقُلُوبُهمْ إِلَی ذِكْرِ اللَّه ذَلِكَ هدَی اللَّه يَهدِي بِه مَنْ يَشَاء وَمَن يُضْلِلْ اللَّه فَمَا لَه مِنْ هادٍ ﴿23﴾
اللہ نے اتاری سب سے اچھی کتاب کہ اول سے آخر تک ایک سی ہے دوہرے بیان وا لی اس سے بال کھڑے ہوتے ہیں ان کے بدن پر جو اپنے رب سے ڈرتے ہیں ، پھر ان کی کھا لیں اور دل نرم پڑتے ہیں یادِ خدا کی طرف رغبت میں یہ اللہ کی ہدایت ہے راہ دکھائے اس سے جسے چاہے ، اور جسے اللہ گمراہ کرے اسے کوئی راہ دکھانے والا نہیں (23)
(سورہ :الزمر 39، آیت :23)
وسوسے اور نا امیدی ، افسردگی ، اداسی، خوف، غم اور تشویش کے امراض:
حضرت یونس علیہ السلام کی دعا کی تلاوت کریں۔یہ دعا انہیں نے تب کی جب وہ مجھلی کے پیٹ میں تھے:
فَنَادَی فِي الظُّلُمَاتِ أَن لاَ إِلَه إِلاَ أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ﴿87﴾
تو اندھیریوں میں پکارا کوئی معبود نہیں سوا تیرے پاکی ہے تجھ کو، بیشک مجھ سے بے جا ہوا (87)
(سورہ :الانبیاء 10، آیت :87)
اس دعا کی برکت سے اللہ تعالٰی نے حضرت یونس علیہ السلام کو وسوسوں اور پریشانیوں سے نجات دی اور اس کے علاوہ نیچے دی گئی دعا کو زیادہ سے زیادہ پڑھنا بھی افضل ہے کہ اس سے دکھ اور پریشانیوں سے نجات اللہ کی جانب سے عطا ہو گی۔
سبحان اللہ و بحمدہ
سبحان اللہ العظیم
بانجھ پن اور تولیدی امراض:
حضرت زکریا علیہ السلام کی دعا کی تلاوت کریں ۔اس دعا کی برکت سےاللہ نے انہیں اولاد عطا فرمائی:
وَزَكَرِيَّا إِذْ نَادَی رَبَّه رَبِّ لاَ تَذَرْنِي فَرْدًا وَأَنتَ خَيْرُ الْوَارِثِينَ ﴿89﴾
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663