Benefits Aziz
(Dominated and Honour, which is the dominant)
(Passage), the Iqbal ': it is like Iqbal. Force Iqbal, Iqbal domination, Iqbal, the prohibition of any creature can not harm it. All creatures are humble before Him, serve Him and Her Majesty acknowledges the heart
People gathered last night in the rain If this name is two thousand times.
It should always be respected and who they overcame the enemy
If you read the whole creationیَاعَزِیز مِن کلِ عَزَیز to the heart
Read 41 times since the dawn prayer, reciting the blessing of not only become self-sufficient and others in need of assistance may not be rich
Post may share more than your share is a force to help the needy
For further information, please contact
+923009227663
فَوائِد الْعَزِيزُ
(غلبہ اور عزت والا، جو سب پر غالب ہے)
(العزیز) ’’با اقبال‘‘ : اسے ہر طرح کا اقبال حاصل ہے۔ قوت کا اقبال، غلبہ کا اقبال، امتناع کا اقبال یعنی کوئی مخلوق اس کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی۔ تمام مخلوقات اس کے آگے دبی ہوئی ہیں، اس کی مطیع ہیں اور اس کی عظمت کو دل سے تسلیم کرتی ہیں
اگر لوگ جمع ہوکر رات کے آخری حصے میں اس اسم کو دو ہزار مرتبہ پڑھیں تو بارش ہو
جو کوئی اسے ہمیشہ پڑھے وہ معزز بن جائے اور دشمن پر غالب آئے
اگر یَاعَزِیز مِن کلِ عَزَیز پڑھے تو ساری خلقت اسے عزیز جانے
اگر فجر کی نماز کے بعد ۴۱ مرتبہ پڑھے تو اس کی برکت سے ورد کرنے نہ صرف خود کفیل بن جائے بلکہ دوسروں کی امداد سے بےنیاز ہو جائے اور کسی کا محتاج نہ ہو
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں