فوائد سورہ یوسف
قرآن کریم کی کسی بھی ایک ہی آیت کے اگر فوائد لکھے جائیں تو اس کیلئے سات سمندروں جتنی سیاہی ہو اور دنیا کے درختوں جتنے پتے ہوں تو بھی کم ہیں
سورہ یوسف کے لاکھوں فوائد میں سے چند فوائد پیش کرتا ہوں
اگر کوئی شخص کسی چوری یا کسی جھوٹے الزام میں مطعون ہوا ہو اور اصل مجرم کی تلاش ہو رہی ہو اور یہ شخص چاہے کہ جھوٹا الزام مجھ سے اتر جائے آدھی رات کے بعد کھڑے ہو کر شھادت کی انگلی آسمان کی طرف اٹھا کر سو مرتبہ اس آیت کو پڑھے
ذَٰلِكَ لِيَعْلَمَ أَنِّي لَمْ أَخُنْهُ بِالْغَيْبِ وَأَنَّ اللَّهَ لَا يَهْدِي كَيْدَ الْخَائِنِينَ ( 52 )
انشاء اللہ 3یوم میں الزام سے بری ہوجائے گا
اگر کوئی نفس امارہ سے رہائی چاہے سات مرتبہ صبح اور سات مرتبہ شام پہلے تین مرتبہ لاحول ولاقوة الا بالله العلي العظيم پڑھے
پھر سات مرتبہ وَمَا أُبَرِّئُ نَفْسِي إِنَّ النَّفْسَ لَأَمَّارَةٌ بِالسُّوءِ إِلَّا مَا رَحِمَ رَبِّي إِنَّ رَبِّي غَفُورٌ رَّحِيمٌ ( 53 ) پڑھے 21 یوم تک پڑھنے والا انشاء اللہ کبھی نفس کے جال میں گرفتار نہ ہوگااور مستقل کرنے سے نفس اس کا مطیع ہوجائے گا انشاء اللہ
اگر کسی شخص کی تنخواہ کسی آقا پر چڑھ گئی ہو یا مزدور کی مزدوری پر آتی ہو اور وہ وصول نہ ہوتی ہو یا کسی شخص کو کوئی عمل پڑھتے یا دعا مانگتے مدت ہو گئی ہو 7000 مرتبہ اس آیت پڑھے نُصِيبُ بِرَحْمَتِنَا مَن نَّشَاءُ وَلَا نُضِيعُ أَجْرَ الْمُحْسِنِينَ ( 56 ) سات یوم تک پڑھے انشاء اللہ ضرور مقصد حاصل ہوگا
اگر کوئی شخص مسافر ہو اور یہ چاہے کہ اپنے گھر مع الخیر واپس جائے اور گھر والے بھی سب خیریت سے ملیں 1000 مرتبہ اس آیت کو روزانہ پڑھے فَاللَّهُ خَيْرٌ حَافِظًا وَهُوَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِينَ ( 64 )
بد نظر سے محفوظ رہنے کیلئے یہ آیت وَمَا أُغْنِي عَنكُم مِّنَ اللَّهِ مِن شَيْءٍ إِنِ الْحُكْمُ إِلَّا لِلَّهِ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَعَلَيْهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُتَوَكِّلُونَ ( 67 ) 3مرتبہ پڑھ کر دم کرنے سے یا زعفران سے لکھ کر گلے میں ڈالنے سے بچہ ہو یا بڑا بد نظر سے محفوظ رہے گا انشاء اللہ
اگر کسی عہدہ ملازمت پر بہت سے درخواستیں گزر چکی ہوں ان میں سے کوئی امیدوار چاہے کہ میری درخواست منظور ہو تین یوم تک 21000 یعنی ہر روز 7000 مرتبہ پڑھے انشاء اللہ کامیابی ہوگی
خاتمہ بالخیر ہونے کیلئے 7/7 مرتبہ بعد نماز فجر اور عشاء یہ آیت فَاطِرَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ أَنتَ وَلِيِّي فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ تَوَفَّنِي مُسْلِمًا وَأَلْحِقْنِي بِالصَّالِحِينَ ( 101 ) پڑھے
غم کے رفع کرنے کیلئے تین مرتبہ روز سورہ یوسف پڑھنا نہایت مجرب ہے
ترکیب ختم کی یہ ہے کہ سات روزے رکھ کر سات سو مرتبہ سورہ یوسف کا مع قید اعتکاف پڑھنا اکثیر اعظم ہے اور نہایت مجرب ہے
اگر کسی بھائی بہن بیٹی یا بیٹی کو فضائل سورہ یوسف سے مستفیض ہونا ہو
جو شخص سورہ یوسف کثرت سے پڑھے گا خدا موت کے مرحلوں کو اس کے لئے آسان کر دے گا
جو ہر دن یا رات اس سورہ کو پڑھے خدا قیامت میں اسے حسن یوسف کے ساتھ محشور کرے گا اور خوف قیامت سے محفوظ رہے گا اور خدا کے نیک بندوں میں سے ہو جائے گا
اگر کسی کو کسی طاقتور کے پاس کوئی اہم کام پیش آگیا ہو تو تیرہ مرتبہ اس سورہ کو پڑھے اس کی مہم سر ہو جائے گی
قیدی کی آزادی کے لئے کہتے ہیں کہ سورہ یوسف کو مستقل پڑھنا مجرب ہے
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663