Showing posts with label اختلاجِ قلب. Show all posts
Showing posts with label اختلاجِ قلب. Show all posts

Thursday, May 7, 2015

Convulsions heart
اختلاجِ قلب

اختلاج قلب دل کی کمزوری کی وجہ سے ہو عام جسمانی کمزوری کی وجہ سے بلڈپریشر پیہم صدمات یا تیز ادویات کے استعمال کی بنا پر ہو سب کا علاج ایک ہی ہے لیکن طریقہ مختلف ہے
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ يَا حَيُّ قَبل كُلُِّ شَيْء يَا حَيُّ بَعد كُلِ شَيْء
تین مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کرکے پلائیں 
صدمہ کی وجہ سے اگر اختلاج کی کیفیت مستقل ہوگی ہو تو اس عمل کو کاغذ پر لکھکر شہد میں ڈال دیں اور دن تین بار مریض کو یہ شہد استعمال کرائیں
ہائی بلڈ پریشر کی وجہ سے ہوتو صبح کے وقت چینی کے شربت پر دم کرکے پلائیں
لو بلڈ پرہشر کی وجہ سے ہوتو نمک پر دم کرکے ایک شیشی (بوتل) میں رکھ دیں اور کھانے پر یہ نمک چھڑک کر کھائیں
اگر ایسے حالات نہ ہوں کہ معلوم کیا جا سکے کہ کس وجہ سے اختلاج قلب ہے تو ایک بڑے کاغذ پر موٹے قلم سے بہت خوشخط (الــلــله) لکھیں اور اس کاغذ کو کسی گتے یا بورڈ پر چپکادیں رات کو سونے سے پہلے اس بورڈ کو ایسی جگھ رکھیں جہاں کوئی اور شخص نہ ہو گہری نگاھ سے اسم ''اللہ'' پر نظر جمائیں اور آنکھیں بند کرکے یہ تصور کریں کے اللہ کریم کا نور بارش کی طرح ہم پر نازل ہورہا ہے تقیبا'' 10 منٹ بعد آنکھیں کھول دیں اور بات کیئے بغیر سوجائیں چند دن کے اس عمل سے اختلاج قلب کی تکلیف ہمیشہ ہمیشہ کے لیئے ختم ہوجائے گی انشاء اللہ

پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663