Good relationship
The relationship of Islam
Upon the father of your child marriage (without any reason.) To dyrsy says strictly prohibited. Lack of money is no excuse {} You ordered upon a person with a boy (or girl) who does his best names and he taught literature and when they reached puberty, his family make. He did not marry after puberty and sin (adultery) When (he) will be ualdprbhy his sin. '(Bayhaqy)
Wedding prefer the religion. Beauty wealth can ever eliminate the need for frequent prayer read and that thou, O God, religion and the world in terms of both the good relationship dyjyy.hr after the (male and female) also repeated his call for prayer
I read it after every prayer 303 times
Praise the Lord calling him a poor Lima anzlt
(Translation): 'O my Lord, whatever you want it to be good for me down.' "(Al-Qasas 28: verse 24)
It is the prayer of Moses, which was launched shortly after their marriage by God.
His daughter almost all Islamic and Islamic scholars, in a jtma Go.
The chopper tumndr come when the work relationship.
One day the boy to her daughter dkhanahu duphrmyn this day at least one hour after the noon prayers to sleep so comfortably be fresh. Then they need a bath and offers 2 units of the prayer that God bless this relationship cream and the world be better for him if I get this relationship to God and to the joy of. (Āmīn) the Do I smell (Bukhari)
Upon you yourself have taught the smell. Lord God, I do not have to smell a dream by which lazt turn your heart to do the same. Every day I keep reading that the proposal does not make a decision until.
Tasr and integrity and who bring the perspective and on lkyr nstayn
(Translation): 'O my Lord, please easily, and we would strongly benefit from the full answer and we want to help you.'
The rush of information and comfort. Select the mhynunantzarnh. This is a big advantage to smell it when you make the wrong decision in the long run will be the cream of the difficulties they might not work automatically huga.ap not understand that work better for your Remove from heart and his mind.
Divine decree. (Translation) '' is possible and that you know something bad is actually good for you and it is also possible that you do something good, they are bad for you, but now you have actual knowledge of God news. '"(Al-Baqarah 2: verse 216)
Allah said: 'Tell the people thing. '' (Baqara 2: verse 83), so smile and celebrate a professional to talk to a professional audience of special importance if the chopper. Others speak less and listen more than I talk. This is the secret of success. Come see the girl with the boy insisted that bringing all the time so the boy and girl child is allowed in Islam. Take a look at the two ends (feminine)
After the engagement or the engagement of the boy going around with sin, and to allow parents who are equally involved in this crime. 'Relatives, aides, relatives, neighbors and servants good relations. They get their information from the best that each hyn.aslamy education to build a relationship.
"Most relationships come in early. After a few years to become too low. So try to get married as soon as possible, preferably girl / boy soon after puberty. After marriage and the provision of education can be completed by then Razzaq get.
Some less educated people are more prosperous. "The engagement not exceed 6 Ma, is often inconvenient.
Do not know the boy's revenue in the first meeting. Insha Allah you will know later today. Anyway providers who are Allah Almighty. (Read tfsyralzaryat 51: verse 58) Many provisions are very rich after marriage only by God gonna 'do not define kudapny.' 'This is the teaching of the Holy Prophet.
The definition of arrogance is the first step taken by sin hy.brun respect and kindness to the little ones. Relation to the child's mother and father are usually more important to them. See the most respected elder boy. Those who decide hyn.jb boy's family ask him to elaborate.> Do more than good conversation study. In fact, never in any case be the topic of conversation then changed. It does not say that the girl is like to be the guy after the wedding itself usually are separated. Others to be minded.
A boy who sometimes take the offensive which is hateful to you. Please ignore it in the hy.sbr bless you and be patient Patience is mythahuta.
Love and compassion that each meet the education service .The reward intend understand that religion is the secret of success in the world. One daughter at a time (which are to be married) present. The most beautiful girl in front of her or any other girl did not get a chance to compare.
It appears that a professional be parsimonious hlkasngharkryn ghranh humnasb kryn.knjus not be too extravagant nor a professional.
Read for details tfsyrsuryh Israel {17: verses 30 and 29 Criterion 25: Verse 67}
If they offer tea or juice cup or glass filled should not be anything less. Rkhyyy.duran small plate of glass under discussion at the time of prayer comes, then pray. Do not on any personal criticism, nor any mention of error.
Whenever you meet someone watching them pray in my heart
We welcome the water and have a sylk a llhm au mind on the evil we
(Translation) O aallهkrym, I will question you and you dazzled those who want to shelter them from the evil '. Allah made you guys will be sympathetic.
Similarly, married, widowed and divorced soon should get.
The Holy Prophet said: 'O' (t), 3 working late when the hand is not krna.nmaz. The funeral at the funeral of a woman to marry when presented hu.byuh find it folded. '' (The most mz)
Sunni widow to marry the Prophet Muhammad.
The benefits of early marriage
I called for Islam to marry the man on his waywardness and sin bcayaja possible, delaying marriage tends to cause diseases to humans. For example, mental disorder, high blood pressure, diabetes, tumors of the ovaries.
Upon your financial situation and the few people in the chopper were afraid of getting married, Allah said:
We are the ayakm nrzqhm?
(Translation): 'We shall provide for them and for you. '' (Israel, 17: verse 31)
Shad or at work and the other to the end of each prayer, then ask to see the need daabhy
Rabbanā so Hasanah per ascetics uqna punishment and punishment and protect Hasanah per Akhirah
(Translation): 'O our Lord, give us good in this world and good in the Hereafter.
Ummah unattended and give us salvation from hell. '' (Baqara 2: verse 201)
Or that the Holy Prophet said, 'Sue the other nyack which is good is good.' "(Muslim)
You may post a more than share the sharing of any help to be eligible
For further information, please contact
+923009227663
نیک رشتہ
رشتہ کرنے کا اسلامی طریقا
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے باپ کو اولاد کی شادی (بغیرکسی شرعی عذر کے)دیرسے کرنے سے سختی سے منع فرمایاہے۔ {پیسہ کی کمی شرعی عذر نہیں ہے} آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا: جس شخص کے ہاں لڑکا (یا لڑکی) پیدا ہو وہ اسکا بہترین نام رکھے اور اسکو ادب سکھائے اور جب وہ بلوغت کو پہنچے تو اسکا نکاح کر دے۔ اگر بلوغت کے بعد اسکا نکاح نہیں کیا اور اس سے گناہ (زنا) ہو گیا تو (اسکا) گناہ اسکے والدپربھی ہو گا۔ ‘‘( بیہقی)
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے باپ کو اولاد کی شادی (بغیرکسی شرعی عذر کے)دیرسے کرنے سے سختی سے منع فرمایاہے۔ {پیسہ کی کمی شرعی عذر نہیں ہے} آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا: جس شخص کے ہاں لڑکا (یا لڑکی) پیدا ہو وہ اسکا بہترین نام رکھے اور اسکو ادب سکھائے اور جب وہ بلوغت کو پہنچے تو اسکا نکاح کر دے۔ اگر بلوغت کے بعد اسکا نکاح نہیں کیا اور اس سے گناہ (زنا) ہو گیا تو (اسکا) گناہ اسکے والدپربھی ہو گا۔ ‘‘( بیہقی)
شادی کے وقت دینداری کو ترجیح دیں۔ خوبصورتی اورمال تو کبھی بھی ختم ہوسکتے ہیں بار بار نماز حاجت پڑھئیے اوریہ دعا کرتے رہئے کہ اے اﷲ، دین و دنیا دونوں کے لحاظ سے اچھا رشتہ بھیج دیجئے۔ہر نماز کے بعد( لڑکی اور لڑکا) اپنے لئے یہ دعا بھی بار بار مانگیں
یہ دعا ہر نماز کے بعد 303 مرتبہ پڑھیں
رَبِّ اِنِّیْ لِمَآ اَنْزَلْتَ اِلَیَّ مِنْ خَیْرٍ فَقِیْرٌ
(ترجمہ)’’اے میرے رب، آپ جو بھی بھلائی میری طرف اتاریں میں اسکا محتاج ہوں۔‘‘ (القصص 28 : آیت 24)
رَبِّ اِنِّیْ لِمَآ اَنْزَلْتَ اِلَیَّ مِنْ خَیْرٍ فَقِیْرٌ
(ترجمہ)’’اے میرے رب، آپ جو بھی بھلائی میری طرف اتاریں میں اسکا محتاج ہوں۔‘‘ (القصص 28 : آیت 24)
یہ موسیٰ علیہ السلام کی دعا ہے جسکے بعد اللہ تعالیٰ نے اُنکی شادی جلد ہی کرادی تھی۔
اپنی بیٹی کو اسلا می تقریبا ت اور اسلا می ا جتما عا ت میں لیکر جائیں۔
جب رشتہ آ جائے تومندر جہ ذیل کام کریں.
جب رشتہ آ جائے تومندر جہ ذیل کام کریں.
جس دن بیٹی کو لڑکے والوں کو دکھاناہو اس دن دوپہرمیں بیٹی کو بعد نماز ظہر کم از کم ایک گھنٹہ سُلا دیں تاکہ آرام کرنے سے ترو تازہ ہو جائے۔ اسکے بعد وہ غسل کر کے 2 رکعات نماز حاجت پڑھے اور اﷲ کریم سے دعاکرے کہ اگر یہ رشتہ اسکے لئے دین و دنیا میں بہتر ہو تو اﷲ تعالیٰ یہ رشتہ کروا دیں اور یہ سب کے لئے خوشی کا باعث ہو۔(آمین) سب سے پہلے استخارہ کریں (بخاری)
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے استخارہ خود کرنے کی تعلیم دی ہے۔ استخارہ میں خواب کا آنا ضروری نہیں ہے اﷲ ربّ ا لعزّت جس طرف آپکا دل پھیر دیں وہی کام کریں۔ دوران رشتہ ہرروز یہ دعا پڑھتے رہیں جب تک کہ کوئی فیصلہ نہ ہوجائے۔
رَبِّ یَسِّرْ وَ لَا تُــعَسِّرْ وَ تَمِّمْ بِا لْخَیْرِ وَ بِکَ نَسْتَعِیْنُ
(ترجمہ)’’ اے میرے رب،آسانی فرمائیے ،سختی نہ کیجئے اور بھلائی کو مکمل فرمائیے اور ہم آپ ہی سے مدد چاہتے ہیں۔‘‘
رَبِّ یَسِّرْ وَ لَا تُــعَسِّرْ وَ تَمِّمْ بِا لْخَیْرِ وَ بِکَ نَسْتَعِیْنُ
(ترجمہ)’’ اے میرے رب،آسانی فرمائیے ،سختی نہ کیجئے اور بھلائی کو مکمل فرمائیے اور ہم آپ ہی سے مدد چاہتے ہیں۔‘‘
معلومات و تسلی کر کے فیصلہ جلدی کریں۔ یعنی مہینوںانتظارنہ کریں۔ استخارہ کرنے کا ایک بڑا فائدہ یہ بھی ہے کہ اگر آپ سے غلط فیصلہ ہوجائے تب بھی آگے چل کر اللہ کریم وہ کام نہ ہونے دینگے یعنی مشکلات آئیں گی اور کام خود بخود نہیں ہوگا۔آپ سمجھ لیں کہ یہ کام آپکے حق میں بہتر نہیں ہے اور اسکا ارادہ دل سے نکال دیں۔
فرمان الہٰی ہے۔ (ترجمہ)’’ممکن ہے کہ تم کسی چیز کو برا جانو اور در اصل وہی تمہارے لئے اچھی ہو اور یہ بھی ممکن ہے کہ تم کسی چیز کو اچھا سمجھو حالانکہ وہ تمھارے لئے بری ہو حقیقی علم تو اللہ ہی کو ہے تم محض بے خبر ہو۔‘‘ (البقرہ 2 : آیت 216)
اﷲ تعالیٰ نے حکم دیا کہ ’’لوگوں سے اچھی بات کہو۔ ‘‘(البقرہ 2 : آیت 83) اسلئے مسکرا کر اور خوشی کا اظہار کر کے گفتگو کریں ا ور اپنے مخاطب کو خصوصی تو جہ ا ور اہمیت دیں۔ خود کم بولیں دوسرو ں کی باتیں زیادہ سنیں۔ یہ کامیابی کا راز ہے۔ جب لڑکی دیکھنے آئیں تو لڑکے کو ساتھ لانے پر ا صرار کریں تاکہ سب کا وقت بچے اسلام میں اجازت ہے کہ لڑکا لڑکی ایک دو سرے کو ایک نظر دیکھ لیں (نسائی)
منگنی کے بعد یا منگنی سے پہلے لڑکا لڑکی کا ایک ساتھ گھومنا پھرنا گناہ کبیرہ ہے اور جو ماں باپ اس بات کی اجازت دیتے ہیں وہ بھی اس گناہ میں برابر کے شریک ہیں۔’ رشتہ داروں، معاونین رشتہ، پڑوسیوں اور نوکروں سے بھی اچھے تعلقات رکھیں۔ لوگ ان سے بھی معلومات حاصل کرتے ہیں۔اسلامی تعلیم ہے کہ ہر ایک سے بہترین تعلقات رکھے جائیں۔
“ زیادہ تر رشتے کم عمری میں آتے ہیں۔ چند سال کے بعد آنے بہت کم ہو جاتے ہیں۔ لہٰذا کوشش کریں جلد از جلد شادی کر دیں، ترجیحاً لڑکی / لڑکے کی بلوغت کے بعد جلد از جلد۔ پڑھائی شادی کے بعد بھی مکمل ہوسکتی ہے اور رزق تو اللہ رزاق کی طرف سے ملتا ہے ۔
بعض کم پڑھے لکھے لوگ زیادہ خو شحال ہوتے ہیں۔”منگنی 6 ما ہ سے زیادہ نہ رکھیں، اکثر مشکلات کا باعث ہوتی ہے۔
لڑکے کی آمدنی پہلی ملاقات میں معلوم نہ کریں۔ بعدمیں آپکو علم ہو ہی جائیگا اِنْ شَاؓئَ اللّٰہُ تَعَالٰی۔ ویسے بھی رزق دینے والے تو اﷲ ربّ العزّت ہی ہیں۔ (پڑھیے تفسیرالذّاریات51:آیت58) بہت سے لوگ شادی کے بعد بہت امیر ہوجاتے ہیں رزق صرف اور صرف اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے۔– ’’خوداپنی تعریف بیان نہ کریں۔‘‘ یہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیم ہے۔
لڑکے کی آمدنی پہلی ملاقات میں معلوم نہ کریں۔ بعدمیں آپکو علم ہو ہی جائیگا اِنْ شَاؓئَ اللّٰہُ تَعَالٰی۔ ویسے بھی رزق دینے والے تو اﷲ ربّ العزّت ہی ہیں۔ (پڑھیے تفسیرالذّاریات51:آیت58) بہت سے لوگ شادی کے بعد بہت امیر ہوجاتے ہیں رزق صرف اور صرف اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے۔– ’’خوداپنی تعریف بیان نہ کریں۔‘‘ یہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیم ہے۔
کیونکہ تعریف تکبر کی پہلی سیڑھی ہے جو گناہ کی طرف لے جاتی ہے.بڑوں کا احترام اور چھوٹوں سے شفقت کریں۔ رشتہ کا فیصلہ عام طور پر لڑکے کی ماں اور باپ کرتے ہیں اس لئے انکو بھی زیادہ اہمیت دیں۔ لڑکے کے بزرگوں سے بھی نہایت احترام سے ملیں۔ یہی لوگ فیصلہ کرنے والے ہیں۔جب لڑکے والے خاندان کے بارے میں پوچھیں تو انہیں تفصیل سے بتا دیں۔› اچھی گفتگو کیلئے مطالعہ زیادہ سے زیادہ کریں۔ کسی قسم کی بحث میں ہر گز نہ الجھیں ایسی صورت آ جائے تو گفتگو کا موضوع بدل دیں۔ یہ بات نہ کہیں کہ لڑکی الگ رہنا پسند کرتی ہے عام طور پر شادی کے بعد لڑکے خود ہی الگ ہو جاتے ہیں۔ دوسروں کے ہم خیال بنیں۔
بسا اوقات لڑکے وا لے ایسی ناگوار بات کرتے ہیں جو آپ کو ناپسند ہو۔ اسے نظر انداز کیجئے اسی میں آپ کا بھلا ہے۔صبر اور تحمل سے کام لیں صبر کا پھل میٹھاہوتا ہے۔
ہر ایک سے محبت اور رحم دلی سے ملیں یہی اسلامی تعلیم ہے .سب کی خدمت ثواب سمجھ کرکریں دین و دنیا دونوں میں کامیابی کا یہی راز ہے. ایک وقت میں ایک ہی بیٹی (جس کی شادی کرنی ہو)سامنے لائیں۔ اس لڑکی سے زیادہ خوبصورت بیٹی ہو یا کوئی اور لڑکی سامنے نہ لائیں تاکہ تقابل کا موقع نہ ملے۔
ہلکاسنگھارکریں گہرانہ ہومناسب کفایت شعار بنیں ا ور یہی ظاہر بھی کریں۔کنجوس نہ بنیں ا ور نہ ہی فضول خرچ۔
{تفصیل کیلئے پڑھئیے تفسیرسورئہ بنی اسرائیل 17: آیات 29 تا 30 اور فرقان 25 : آیت 67}
{تفصیل کیلئے پڑھئیے تفسیرسورئہ بنی اسرائیل 17: آیات 29 تا 30 اور فرقان 25 : آیت 67}
جب چائے یا شربت پیش کریں تو پیالی یا گلاس بھرا ہوا نہ ہو بلکہ کچھ کم ہو۔ گلاس کے نیچے چھوٹی پلیٹ بھی رکھیئے۔دوران گفتگو نماز کا وقت آجائے تو وقت پر نماز ادا کریں۔ کسی پر بھی ذاتی تنقید ہرگز نہ کریں اور نہ ہی کسی خامی کا ذکر کریں۔
جب بھی کسی سے ملیں تو ان کو دیکھ کر دل میں یہ دعا مانگیں
اَ للّٰھُمَّ اِ نِّـیْٓ اَ سْئَلُکَ خَیْرَ ھُمْ وَ اَ عُوْ ذُ بِکَ مِنْ شُرُوْرِ ھِمْ
جب بھی کسی سے ملیں تو ان کو دیکھ کر دل میں یہ دعا مانگیں
اَ للّٰھُمَّ اِ نِّـیْٓ اَ سْئَلُکَ خَیْرَ ھُمْ وَ اَ عُوْ ذُ بِکَ مِنْ شُرُوْرِ ھِمْ
(ترجمہ)’’ اے اﷲکریم،میں آپ سے سوال کرتا ہوں ان لوگوں میں جو خیرہے اورآپ کی پناہ چاہتا ہوں ان لوگوں کے شر سے‘‘۔ اِنْ شَاؓئَ اللّٰہُ لوگ آپ کے ہمدرد بن جا ئیں گے۔
اسی طرح بیوہ اور مطلقہ کی شادی بھی جلد از جلد کر دینی چاہیئے۔
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:۔ ’’اے علی( t )، 3 کام کرنے میں دیر نہ کرنا.نماز میں جب و قت ہوجائے۔ جنازہ میں جب جنازہ مو جود ہو۔بیوہ عورت کے نکاح کرنے میں جب اسکا جوڑ مل جائے۔‘‘(تر مذ ی)
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:۔ ’’اے علی( t )، 3 کام کرنے میں دیر نہ کرنا.نماز میں جب و قت ہوجائے۔ جنازہ میں جب جنازہ مو جود ہو۔بیوہ عورت کے نکاح کرنے میں جب اسکا جوڑ مل جائے۔‘‘(تر مذ ی)
بیوہ سے شادی کرنا سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے۔
جلد شادی کے فوائد
جلد شادی کے فوائد
اسلام نے جلد شادی پر اس لئے زور دیا ہے تاکہ انسان کو بے راہ روی اور گناہ سے بچایاجا سکے، شادی میں تاخیر انسان کے لئے بیماریاں بھی پیدا کر دیتی ہے۔ مثلاً ذ ہنی انتشار، ہائی بلڈ پریشر، ذیابیطس، رحم کی رسولی ۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں چند افراد مالی حالات کی و جہ سے شادی کرنے سے ڈر رہے تھے،اللہ تعالیٰ نے فرمایا :
نَحْنُ نَرْزُقُھُمْ وَ اِیَّاکُمْ؟
(ترجمہ) ’’ ہم انہیں اور تمہیں روزی دینگے۔ ‘‘ (بنی اسرائیل 17 : آیت 31)
شاد ی ا و ر د و سرے کاموں کیلئے ہر نماز کے بعد یہ دعابھی ضرو ر مانگئے
رَبَّنَآ اٰتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَۃً وَّ فِی الْاٰخِرَۃِ حَسَنَۃً وَّقِنَا عَذَابَ النَّارِ
(ترجمہ)’’اے ہمارے رب ، ہمیں دنیا میں بھلائی دیجئے اور آخرت میں بھی بھلائی
عطافرما ئیے اور ہمیں عذاب جہنم سے نجات دیجئے۔ ‘‘ (البقرہ 2 : آیت 201)
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما یا کہ ’’ نیک بیو ی د نیاکی بھلا ئی ہے۔‘‘ ( مسلم )
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں چند افراد مالی حالات کی و جہ سے شادی کرنے سے ڈر رہے تھے،اللہ تعالیٰ نے فرمایا :
نَحْنُ نَرْزُقُھُمْ وَ اِیَّاکُمْ؟
(ترجمہ) ’’ ہم انہیں اور تمہیں روزی دینگے۔ ‘‘ (بنی اسرائیل 17 : آیت 31)
شاد ی ا و ر د و سرے کاموں کیلئے ہر نماز کے بعد یہ دعابھی ضرو ر مانگئے
رَبَّنَآ اٰتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَۃً وَّ فِی الْاٰخِرَۃِ حَسَنَۃً وَّقِنَا عَذَابَ النَّارِ
(ترجمہ)’’اے ہمارے رب ، ہمیں دنیا میں بھلائی دیجئے اور آخرت میں بھی بھلائی
عطافرما ئیے اور ہمیں عذاب جہنم سے نجات دیجئے۔ ‘‘ (البقرہ 2 : آیت 201)
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما یا کہ ’’ نیک بیو ی د نیاکی بھلا ئی ہے۔‘‘ ( مسلم )
پوسٹ کوزیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663
