آسیب کی پہچان اور علاج
آسیب کے مطعلق متعدد وظائف پوسٹ کرچکا ہوں لیکن متعدد وظائف کے باوجود متعدد فون کال موصول ہوئی ہیں اس لیئے ایک اور نہایت عمدہ روحانی عمل پوسٹ کررہا ہوں آسیب ایک ایسا مرض ہے جو دماغ سے تعلق رکھتا ہے اس کی زیادہ تر وجہ یہ ہوتی ہے کہ خون میں مٹھاس کی نسبت نمک کی مقدار بڑھجاتی ہے یہ خون سارے جسم میں سے دور کرکے جب دماغ کے دو کھرب خلیوں میں گردش کرتاہے تو دماغ کے وہ کھلیئے جو انسان کے اندر شعوری حواس بناتے ہیں متاثر ہوجاتے ہیں نتیجہ میں مریض کاندھوں پر وزن محسوس کرنے لگتا ہے اور اس کی نظروں کے سامنے ایسی چیزیں یا صورتیں آنے لگتی ہیں جن کو وہ سمجھ نہیں سکتا اور نہ انکا آپس میں تعلق قائم رکھ سکتا ہے جب کسی مرد یا عورت کا ہیولا نظر آنے لگے یا طرح طرح کی عجیب شکلیں نظر آئیں یا ایسی حرکتیں ہونے یا کرنے لگیں جو شعوری حدود سے باہر ہوں یا شعوری تعطل واقع ہوجائے بےہوش ہوکر خود بخود ہوش میں آنا بےبات ہنسنا رونا یہ سب آسیب کی کھلی نشانیاں ہیں بعض اوقات بھٹکی ہوئی روحیں اور شیاطین جنات کسی مرد یا عورت پر حائل ہوکر زنا جیسی غلیظ حرکت تک کرتے ہیں ویسے تو اس کے متعدد عمل ہیں جن میں سے کچھ پہلے پوسٹ کرچکا ہوں اور یہ ایک نایاب عمل آپ کی مدد کے لیئے پیش کررہا ہوں
ایک کاغذ لیں اس پر یہ کلمات لکھیں
یامھلائیل
یاثمنائیل
یامیکائیل
یاجبرائیل
لکھکر کاغذ کو موڑ کربتی بنائیں اور روئی میں لپیٹ کر گھی یا زیتون کے تیل میں ایسی جگھ جلائیں جہاں سے مریض تک دھواں پہنچ سکے جب مریض سوجائے پھر صبح سورج نکلنے سے پہلے سورہ الفلق 7مرتبہ ایک پیالی پانی پر دم کرکے مریض کو نہار منہ پلائیں اور مزید ایک اور پیالی یا بوتل پانی پر دم کرکے مریض کے چہرے پر لگائیں اور دن بھر پلائیں دو ہفتہ تک نمک بلکل نہ دیں دو ہفتہ بعد ایک عرصہ تک نمک کم سے کم مقدار میں استعمال کرائیں دن میں 3 وقت خالص شہد استعمال کرائیں انشاء اللہ مریض بلکل تندرست ہوجائے گا
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663