Goods for sale soon
If someone wants to sell you something, but the thing does not come soon, so this practice is very effective Devotional
The revelation of the verse read 33 times and burned on the equipment or anything that Allah Almighty will soon sell
Surah Yusuf verse 80
بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیمo فَلَن اَبرَحَ الاَرضَ حَتّٰی یَاذَنَ لِی اَبِی اَویَحکُمَ اللّٰہُ لِی وَہُوَ خَیرُالحٰکِمِینَ۔(یوسف: 80)
You may post a more than share the sharing of any help to be eligible
For further information, please contact
+923009227663
سامان کی جلد فروخت کیلئے
اگر کوئی شخص اپنی کوئی چیز جلد بیچنا چاہتا ہو لیکن وہ چیز جلد نہ بکتی ہو تو اس کیلئے یہ عمل بہت مجرب ہے
مندرجہ ذیل آیت کو باوضو 33 مرتبہ پڑھ کر اس سامان یا چیز پر پھونک دیں انشاءاللہ تعالیٰ جلد فروخت ہو جائے گی
سورہ یوسف آیت 80
بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیمo فَلَن اَبرَحَ الاَرضَ حَتّٰی یَاذَنَ لِی اَبِی اَویَحکُمَ اللّٰہُ لِی وَہُوَ خَیرُالحٰکِمِینَ۔(یوسف: 80)
اگر کوئی جگھ یا زمین بیچنی ہوتو یہ ہی عمل کسی بھی حلال جانور کا روحانی صدقی دے کر 333 مرتبہ ہر جمعہ کو پڑھا جائے تو انشاء اللہ چند ہی جمعہ عمل کرنے سے فروخت کا عمل شروع ہوجاتا ہے
پوسٹ کوزیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663
