Showing posts with label Virtues of Surah Hashr. Show all posts
Showing posts with label Virtues of Surah Hashr. Show all posts

Monday, February 2, 2015

فضیلت سورہ حشر
Virtues of Surah Hashr

A brother, sister, daughter or son last 4 verses of Surah Al-Hashr Fajr prayer before or between the Sunni and duty to read a certain number of times or more than 200 and if she will not disobey or adultery after the Friday prayers, the Friday after irradiation and then reads the number of the heart and brain disease should be protected from any depression or mental suffering from the last verses of the sugar, saffron and musk rose saucer prescribe a cure found 21 days, God willing drinks
لَوْ أَنزَلْنَا هَٰذَا الْقُرْآنَ عَلَىٰ جَبَلٍ لَّرَأَيْتَهُ خَاشِعًا مُّتَصَدِّعًا مِّنْ خَشْيَةِ اللَّهِ وَتِلْكَ الْأَمْثَالُ نَضْرِبُهَا لِلنَّاسِ لَعَلَّهُمْ يَتَفَكَّرُونَ ( 21 )
هُوَ اللَّهُ الَّذِي لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ عَالِمُ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ هُوَ الرَّحْمَٰنُ الرَّحِيمُ ( 22 )
هُوَ اللَّهُ الَّذِي لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ الْمَلِكُ الْقُدُّوسُ السَّلَامُ الْمُؤْمِنُ الْمُهَيْمِنُ الْعَزِيزُ الْجَبَّارُ الْمُتَكَبِّرُ سُبْحَانَ اللَّهِ عَمَّا يُشْرِكُونَ ( 23 ) 
هُوَ اللَّهُ الْخَالِقُ الْبَارِئُ الْمُصَوِّرُ لَهُ الْأَسْمَاءُ الْحُسْنَىٰ يُسَبِّحُ لَهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ ( 24 )
Note: - In any benefit concept for success and must be single-minded are sure any of them would be one thing missing will never succeed even if you meet anyone, feed and Koran infants
  To pray for all Muslim Ummah and the first last Plz do with the introduction of any route to success will inshallah

Please post more shares may help you become entitled to share any force
For further information, please contact
+923009227663

فضیلت سورہ حشر 

اگر کوئی بھائی بہن بیٹی یا بیٹا سورہ حشر کی آخری 4 آیات نماز فجر سے پہلے یا نماز فجر کی سنت اور فرض کے درمیان ایک خاص تعداد سے پڑھے یعنی ۲۰۰ مرتبہ یا اس سے زائد اگر اگلے 24 گھنٹوں میں اس کی موت ہوجاتی ہے تو وہ شہدا کی فہرست میں شامل ہوجائے گا اگر ہر روز بلا ناغہ اسی تعداد سے پڑھے ۲۱ یوم تو اس کی کوئی مشکل باقی نہیں رہتی جو حل نہ ہوئی ہو اگر اسی تعداد سے صبح و شام پڑھے تو اس کے گھر میں کبھی فاقہ بوکھ بدحالی نااتفاقی اولاد یا عورت کی نافرمانی زناکاری نہ ہوگی اور اگر اگر بروز جمعہ بعد نماز فجر اشراق تک پڑھتا ہے اور بعد نماز جمعہ پھر اسی تعداد سے پڑھے تو دل و دماغ کی بیماری سے محفوظ رہے اگر کوئی ذہنی دباؤ کا شکار ہو یا ذہنی مرض میں مبتلا ہو آخری آیات کو 
اصل چینی کی طشتری پر گلاب زعفران و مشک سے لکھ کر ۲۱ یوم تک پیتا رہے انشاء اللہ شفاء پائے 
لَوْ أَنزَلْنَا هَٰذَا الْقُرْآنَ عَلَىٰ جَبَلٍ لَّرَأَيْتَهُ خَاشِعًا مُّتَصَدِّعًا مِّنْ خَشْيَةِ اللَّهِ وَتِلْكَ الْأَمْثَالُ نَضْرِبُهَا لِلنَّاسِ لَعَلَّهُمْ يَتَفَكَّرُونَ ( 21 )
هُوَ اللَّهُ الَّذِي لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ عَالِمُ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ هُوَ الرَّحْمَٰنُ الرَّحِيمُ ( 22 )
هُوَ اللَّهُ الَّذِي لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ الْمَلِكُ الْقُدُّوسُ السَّلَامُ الْمُؤْمِنُ الْمُهَيْمِنُ الْعَزِيزُ الْجَبَّارُ الْمُتَكَبِّرُ سُبْحَانَ اللَّهِ عَمَّا يُشْرِكُونَ ( 23 ) 
هُوَ اللَّهُ الْخَالِقُ الْبَارِئُ الْمُصَوِّرُ لَهُ الْأَسْمَاءُ الْحُسْنَىٰ يُسَبِّحُ لَهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ ( 24 )
نوٹ :- کسی بھی وظیفہ میں کامیابی کے لیئے یکسوئی کامل یقین اور تصور کا ہونا لازم ہے اگر ان میں سے کسی بھی ایک چیز کی کمی ہوگی کبھی کامیابی نہیں ملے گی چاہے آپ کسی کو پورا قرآن پاک ہی کیوں نہ گھول کر پلادو 
 تمام امت مسلمہ کے حق میں دعا کرکے اور اول آخر درود شریف کے ساتھ ہی کسی بھی عمل کی شروعات کیجئے انشاء اللہ کامیابی آپ کا مقدر ہوگی 

پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663