prayer and pray
Please keep up prayer and sincere prayer 23 hours are enough to establish laicism
Only the total time of one hour, 5 times
What can be greater than that Though our worship and worship the same God is the cream of its manifestations granted the privilege
We have increased our problems ourselves, although we can not worship God cream worthy of worship but I can certainly get that degree of acceptance
I do not accept that there are no such bsrtyh time to pray and humbly ask his Lord, may your face more than 70 mothers We Love
I can see how they hurt us
Only a few seconds to set aside their worldly perfect faith and trust in God and serve him with attention and ask if we would not need a scholarship
Please keep up prayer and supplication for all the Muslim nation should be remembered and to bind their children to pray
This can give happiness to your life for your children to follow the instructions of the Quran and do ahdth
All Muslim brothers and sisters, sons and daughters should be remembered in his prayers, he's definitely looking forward to lots
Light cream hearts of all of us, and enlightened by the light of faith will light candles in our hearts Amen
Post maximize shareholder might help you become entitled to share any force
For further information, please contact
+923009227663
نماز اور دعا
نماز کی پابندی کیجئے اور خلوص دل کے ساتھ نماز قائم کیجئے دنیاداری کے لیئے 23 گھنٹے بہت ہوتے ہیں صرف ایک گھنٹا 5 وقت کی نماز کا کل وقت ہے اس سے بڑی اور کیا بات ہو سکتی ہے کہ بحالت سجدہ ہماری موت ہوجائے اور سجدہ بھی ایسا کہ اللہ کریم اپنی تجلیات کا شرف بخشے ہم نے اپنی مشکلیں خود بڑھادی ہیں اگرچہ ہم اللہ کریم کے شایان شان عبادت نہیں بھی کر سکتے مگر ایسی عبادت تو ضرور کر سکتے ہیں کہ قبولیت کا درجہ حاصل کرے
ایسی کوئی دعا نہیں جو قبول نہ ہوتی ہو بشرطیہ کے دعا مانگتے وقت اپنے پروردگار کو اپنے روبرو پاؤ اور گڑگڑا کر مانگو جو 70 مائوں سے بڑھ کر ہم سے محبت کرتا ہے بھلا وہ کیسے ہمیں تکلیف میں دیکھ سکتا ہے صرف چند لمحوں کے لیئے دنیاداری کو ایک کونے میں رکھ کر اپنے خالق سے کامل ایمان و یقین اور پوری توجہ کے ساتھ مانگیں اور اس کی عبادت کریں تو ہمیں کسی وظیفہ کرنے کی ضرورت ہی نہ پڑے گی اس لیئے نماز کی پابندی کیجئے اور دعا میں تمام امت مسلم کو یاد رکھا کیجئے اور اپنی اولاد کو نماز کا پابند بنائیے یہ ہی آپ کی ابدی زندگی کو خوشیاں دے سکتے ہیں اس لیئے اپنی اولاد کو نماز قرآن اور آحدیث پر عمل کرنے کی ہدایت کیجئے
اپنے تمام مسلم بھائی بہنوں بیٹے اور بیٹیوں کو اپنی دعا میں ضرور یاد رکھا کیجئے وہ آپ کی ہی دعائوں کے منتظر ہیں
اللہ کریم ہم سب کے دلوں کو نور ہدایت سے منور کرے اور نور ایمان کی شمع ہمارے دلوں میں روشن کرے آمین

پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663