Showing posts with label خزانہ غیب سے رزق پہچے. Show all posts
Showing posts with label خزانہ غیب سے رزق پہچے. Show all posts

Monday, July 6, 2015


خزانہ غیب سے رزق پہچے

اگر بھائی بہن بیٹی یا بیٹے کا روزگار بند ہو گیا ہو یا کاروبار تباہ برباد ہو چکا ہو یا کوئی وسائل نظر نہ آتے ہوں
سورہ طلاق آیت 2/3
وَمَن يَتَّقِ اللَّهَ يَجْعَل لَّهُ مَخْرَجًا ( 2 )
وَيَرْزُقْهُ مِنْ حَيْثُ لَا يَحْتَسِبُ وَمَن يَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ فَهُوَ حَسْبُهُ إِنَّ اللَّهَ بَالِغُ أَمْرِهِ قَدْ جَعَلَ اللَّهُ لِكُلِّ شَيْءٍ قَدْرًا ( 3 )
بوقت تہجد نوافل ادا کرکے 1000 مرتبہ یہ آیات مبارکہ پڑھے 
5 یا 6 روز بعد ہی اس اثر ہونا شروع ہوجائے گا اور غیب سے ایک چیز پہچے گی مگر لانے والے سے کسی قسم کا کوئی سوال نہیں کرنا بس نہایت خوشی اور خامشی سے لے کر وہ چیر حفاظت سے رکھ دے جب 40 دن کی دعوت ختم ہوتو چاہے کہ ہر روز بعد ہر نماز اول آخر درود شریف کے ساتھ 10 مرتبہ آیات پڑھتا ہے اگر ہر نماز کے بعد نہیں پڑھ سکتا تو کم سے کم بعد نماز فجر لازمی پڑھے 
نوٹ:- یہ ایک ایسا عمل ہے جس کی اجازت صرف فون کال پر ہی تفصیلات کے ساتھ مل سکتی ہے

پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663