Showing posts with label جگرمعدے اور پیٹ کی بیماریوں کا علاج. Show all posts
Showing posts with label جگرمعدے اور پیٹ کی بیماریوں کا علاج. Show all posts

Sunday, May 7, 2017

جگرمعدے اور پیٹ کی بیماریوں کا علاج

يَخْرُجُ مِنْ بُطُوْنِـهَا شَرَابٌ مُّخْتَلِفٌ اَلْوَانُهٝ فِيْهِ شِفَـآءٌ لِّلنَّاسِ ۗ ۔ النحل 69ایک گلاس پانی میں ایک چائے کا چمچ خالص شہد ملا کر اس مذکورہ آیت ۳۳ بار دم کریں اور ایک چائے کا چمچ کلونجی شہد والے پانی سے نہار منہ پئیں انشاء اللہ تمام پیٹ کے مسائل حل ہوں گے