To lower cholesterol (hanging belly)
If a brother or sister, daughter, son, obesity, cholesterol reduction due to upset stomach. It wants to be hung
Black cumin 50 grams
100 grams of celery
250 grams fenugreek
All items separately from lighter grind hot (do grading)
Then mix all the items and turn them around in a bottle
Morning and at bedtime, eat a teaspoon
Washington Post may have more to share with you is a compelling deserve help
For further information, please contact
+923009227663
+923152645336
کولسٹرول کم کرنے کیلئے (لٹکا ہوا پیٹ)
اگر کوئی بھائی بہن بیٹی یا بیٹا موٹاپے کی وجہ سے پریشان ہو کولسٹرول میں کمی چاہتا ہو لٹکا ہوا پیٹ کم کرنا چاہتا ہو
کالا زیرہ 50 گرام
اجوائن 100 گرام
250 گرام میتھی
تمام اشیاء کو الگ الگ ہلکا گرم کرکے پیس لو (گرینڈنگ کرو)
پھر تمام اشیاء کو مکس کرکے ایک بوتل میں بھر کے رکھ دیجئے
صبح اور رات کو سونے کے وقت ایک ایک چائے کا چمچ کھائیں
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663
+923152645336
