بدخوابی سے نجات - کپڑے ناپاک ہونا
احتلام
اکثر نوجوان اس مرض میں مبتلا پائے گئے ہیں جس میں سے خوارک اور کچھ خیالات کی زد میں آئے ہوئے ہیں
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ یَا حَفِیْظُ یَا حَفِیْظُ یَا حَفِیْظُ
یَا وَدُوْدُ یَا وَدُوْدُ یَا وَدُوْدُ
یَا بَدِیْعُ یَا بَدِیْعُ یَا بَدِیْعُ
یَا بَدِیْعَ الْعَجَائِبِ بِالْخَیْرِ یَا بَدِیْعُ
یَارَّحِيمُ یَارَّحِيمُ یَارَّحِيمُ
سونے سے پہلے بستر پر چت لیٹ کر کیارہ مرتبہ پڑھیں اور سینے پر پھونک ماریں یہ عمل 211 یوم جاری رکھیں
مرچ، گوشت، انڈا، مچھلی، کھٹی چیز اور گرم مصالحہ وغیرہ سے بالکل پرہیز کریں اور نمک کم کھائیں

پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے