benefits YaMaalik
(The King)
These names are synonymous and Jesus.
'' King '' and (Malik) is the kingdom. Hence the '' King '' has the attributes of the glory, vanity, authority, plan and manage. To create it, and lives in order to have absolute control. The top and bottom are the property of the whole world. All his servants, slaves, and the needy. He alone is the Lord
Bara acceptance of prayer read 8100 times.
Yamalk gentlemen of poverty unemployment yamlyك 100 times 90 times 91 times daily yamlك be read without the creation and wealth should refer to the
I often read the prayer is rich
Please post more shares may help you become entitled to share any force
For further information, please contact
+923009227663
وظائف یامَالِك یامَلِیك یامَلِك
(حقیقی بادشاہ)
یہ اسماء ہم معنی ہیں اور ہم صفات
’’بادشاہ‘‘ اور(المالک) بادشاہی اسی کی ہے۔ اسی لیے وہ ’’بادشاہ‘‘ کی صفات سے متصف ہے یعنی عظمت، کبریائی، غلبہ، تدبیر و انتظام وغیرہ۔ اسے تخلیق میں، احکامات جاری کرنے میں اور جزاوسزا دینے میں مطلقاً تصرف حاصل ہے۔ اوپر والا اور نیچے والا سارا جہان اس کی ملکیت ہے۔ سب اس کے بندے، مملوک اور محتاج ہیں۔ وہی اکیلا مالک ہے
براء قبولیت دعا ۸۱۰۰ مرتبہ پڑھے
تنگ دستی بیروزگاری والے حضرات یامَالِک ۹۰ مرتبہ یامَلِیك ۱۰۰ مرتبہ یامَلَك ۹۱ مرتبہ روزانہ پڑھے تو خلق سے بے نیاز ہو اور دولت دنیا اس کی جانب رجوع کرے
بعد نماز فجر کثرت سے پڑھے تو غنی و مالدار ہو
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں