فوائد سورہ الانفال
سورہ الانفال قرآن کریم کی وہ سورہ ہے جس کے لاتعداد فوائد ہیں جن میں سے ایک ایسا عمل جسے کوزے میں بند سمندر کہا جائے تو بےجا نہ ہوگا
اگر کسی بھائی بہن بیٹی یا بیٹے کو عارضہ قلب ، ہولِ دل کے مرض اضطرابِ قلب اور خفقان ہو یہ آیت إِذْ يُغَشِّيكُمُ النُّعَاسَ أَمَنَةً مِّنْهُ وَيُنَزِّلُ عَلَيْكُم مِّنَ السَّمَاءِ مَاءً لِّيُطَهِّرَكُم بِهِ وَيُذْهِبَ عَنكُمْ رِجْزَ الشَّيْطَانِ وَلِيَرْبِطَ عَلَىٰ قُلُوبِكُمْ وَيُثَبِّتَ بِهِ الْأَقْدَامَ ( 11 ) مینہ کے پانی سے سات مرتبہ لکھ کر سات روز تک پلایا جائے یا مینہ کے پانی سے زعفران گھول کر سات بار لکھا جائے اور مریض کے گلے میں ڈال دی جائے بفضلہ تعالیٰ بہت مفید اور آزمودہ ہے
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663