Monday, May 1, 2017

درد سے نجات کی دعا ہر گھر کی ضرورت



 حضرت عثمان بن ابي العاص رضي اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ان کے جسم میں اسلام لانے کے وقت سے درد رہتا تھا ۔ انہوں نے نبی کریم ﷺ کو بتایا تو آپ ﷺ نے فرمایا :
جسم کے جس حصے میں درد ہے اس پر ہاتھ رکھو اور تين مرتبہ كہو
بِسْمِ ٱللّٰهِ 
پھر سات مرتبہ کہو : أَعُوذُ بِاللهِ وَقُدرَتِهِ مِن شَرِّ مَا أَجِدُ وَ أُحَاذِرُ ​
 ترجمہ :میں اللہ کے جلال اور اس کی قدرت کی پناہ طلب کرتا ہوں اس بیماری کے شر سے جو مجھے اس وقت لاحق ہے اور جس کے آئندہ ہونے کا خدشہ ہے ۔
(صحيح مسلم ، ابواب الطب، باب استحباب وضع يدہ على موضع الالم، حديث نمبر: 5867)


No comments:

Post a Comment