Tuesday, May 2, 2017

بچوں کا دودھ چھڑانا یا ماں کا دودھ بڑھانا


الْمُتِينُ جس بچے کا دودھ چھڑانا مقصود ہو یا دودھ چھڑادیا ہو مگر بچہ تنگ ہوتا ہو تو بچے کو کسی بھی اشیاء پر ۲۱ بار دم کرکے دیں انشاء اللہ بچہ جلدی دودھ چھوڑ دیگا اور تنگ بھی نہ ہوگاجس ماں کا دودھ کم ہو وہ یَامُتِينُ ۲۱ بار روزانہ پانی یا دودھ پر دم کرکے پیاکرے انشاء اللہ دودھ بڑھ جائے گا









No comments:

Post a Comment