Saturday, April 29, 2017

سوائن فلو سے بچنے کی دعا

سوائن فلو اور مہلک امراض سے بچنے کی دعا

اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْبَرَصِ، وَالْجُنُونِ، وَالْجُذَامِ، وَمِنْ سَيِّئِ الأَسْقَامِ - ابوداود،الترمذینماز فجر و مغرب صرف ۷۷ مرتبہ ہاتھوں پر دم کرکے پورے جسم پر ہاتھ پھیر لیں روزانہ یہ معمول بنالیں انشاء اللہ کبھی موزی مرض نزدیک نہیں آئیں گے










No comments:

Post a Comment