Wednesday, April 19, 2017

رزق میں فراخی و کشائش


الّبَاسِطُ​
روزی فراخ کرنے والا​اگر کوئی نماز چاشت کے بعد {جب طلوعِ آفتاب اور آغازِ ظہرکے درمیان کل وقت کا آدھا حصہ گزر جائے تو یہ چاشت کے لیے افضل وقت ہے} ۱۲۱ مرتبہ روزانہ ۴۱ یوم تک یہ عمل جاری رکھے تو اس کے رزق میں اللہ کریم کشائش عطافرماتا ہے


No comments:

Post a Comment