Wednesday, April 19, 2017

جنت میں سونے کا محل


حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم ﷺ نے فرمایا
جو شخص چاشت کی بارہ رکعتیں پڑھے گا اﷲ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں سونے کا محل بنائے گا
ترمذی، الجامع الصحيح، ابواب الوتر، باب ما جاء فی صلاة الضحی، 1 : 485، رقم :  473
اُم المؤمنین حضرت عائشہ رضی اﷲ عنہا سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چاشت کی چار رکعت پڑھتے تھے اور اﷲ تعالیٰ جس قدر زیادہ چاہتا اتنی پڑھ لیتے تھے۔
مسلم، الصحيح، کتاب صلاة المسافرين وقصرها، باب استحباب صلاة الضحی، 1 : 497، رقم :  719



No comments:

Post a Comment