Wednesday, April 19, 2017

بازار میں پڑھنے کی دعا اور فضیلت


لا إلٰهَ إلاَّ اللّٰهُ وَحدَهُ لَا شَريكَ لَهُ، لهُ المُلْـكُ وَلَهُ الحَمْـدُ، يُحْيِـي وَيُمِيـتُوَهُوَ حَيٌّ لَّا يَمُـوتُ، بِيَـدِهِ الْخَـيْرُ وَهُوَ عَلٰى كُلِّ شَيءٍ قَدِيرحضرت عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا جو شخص بازار میں پہنچ کر یہ کلمات پڑھتا ہےتو اللہ تعالیٰ اس کے لئے دس لاکھ نیکیاں لکھتا ہے اس سے دس لاکھ برائیاں دور کرتا ہے اس کے لئے دس لاکھ درجے بلند کرتا ہے اور اس کے لئے جنت میں گھر بناتا ہےمشکوۃ شریف:جلد دوم:حدیث نمبر 962


No comments:

Post a Comment