Sunday, December 18, 2016

سرکش خاوند (میاں)




 اگر کسی بہن بیٹی کا خاوند کسی عورت سے نا جائز تعلق کر رکھتا ہو یا اپنی ھمسر (بیوی) سے محبت نہ کرتا ہو یا اپنی ھمسر کو بلاوجہ تنگ کرتا ہو یا اپنی ھمسر کو حق سے محروم رکھتا ہو

سورۃ المائدہ آیت 100
 قُل لَّا يَسْتَوِي الْخَبِيثُ وَالطَّيِّبُ وَلَوْ أَعْجَبَكَ كَثْرَةُ الْخَبِيثِ فَاتَّقُوا اللَّهَ يَا أُولِي الْأَلْبَابِ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ ( 100 )
دن میں کسی بھی وقت اول آخر 7/7 مرتبہ درود شریف کے ساتھ 1001 مرتبہ پڑھے اور پڑھتے وقت خاوند کا تصور لازم رکھے انشاء اللہ سرکش خاوند راہ راست پر آجائے گا
 نوٹ :- یہ عمل صرف خاوند ھمسر کیلئے ہے اگر کوئی کسی ناجائز رشتہ کیلئے پڑھے گا تو وہ اپنی محنت ضایع کرنے اور اپنا نقصان کرنے کے علاوہ کچھ نہ پاسکے گا
 

No comments:

Post a Comment