Sunday, December 18, 2016

جو مانگا مل گیا






جس کسی نے جو بھی مانگا اسے مل گیا فقط نیت خالص ہو اور یقین کامل 
واِلهُكُم اِلهٌ وحِدٌ لااِلهَ اِلاّهُوَ الرَّحمنُ الرَّحیم ( بقرہ 163)
الم (آل عمران1)
اَللَّـهُ لَا اِلٰـهَ اِلَّا هُوَ الْحَىُّ الْقَيُّوْمُ (آل عمران2)
بوقت تہجد مجرب قرار پایا ہے 1211 مرتبہ دوران دعا یہ کلمات پڑھے جائیں اور اپنی حاجت روائی کی دعا کی جائے
عن اسماء بنت یزید رضی اللہ تعالیٰ عنہا قالت : قال رسول اللہ صلی
اللہ تعالیٰ علیہ وسلم  اسم اللہ الاعظم فی ہاتین الآیتین و الہکم الہ واحد ، لا الہ
الا ہو الرحمن الرحیم ۔ الٓمٓ، اللہ لا الہ الا ہو الحی القیوم ۔
حضرت اسماء بنت یزید رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : اسم اعظم ان دو آیتوں میں ہے ۔ والہکم الہ وا حد ، لا الہ الاہو الرحمن الرحیم ۔ اور ا لٓمٓ اللہ لا الہ ہو الحی القیوم ۔
حوالہ جات
السنن لا بی داؤد ، باب الدعا ء ۱/۲۱۰
الجامع للترمذی ، باب ما جاء فی جامع الدعوات ، ۲/ ۱۸۶
السنن لا بن ماجہ، باب اسم اللہ الاعظم، ۲/۲۸۲
الجامع الصغیر للسیوطی، ۱/۶۸ ٭ الدر المنثور للسیوطی، ۱/ ۶۱۳
الترغیب والترہیب للمنزری ۲/ ۴۸۶ ٭ الا مالی للشجری، ۱/ ۱۱۳
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے




No comments:

Post a Comment