Sunday, December 18, 2016

کان سے پیپ آنا




رات کو سوتے وقت نئی اور صاف روئی کے پھوئے پر 
سورہ الاعلٰی آیت 2-3
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ، الَّذِي خَلَقَ فَسَوَّىٰ2 وَالَّذِي قَدَّرَ فَهَدَىٰ 3
 ایک مرتبہ پڑھ کر دم کریں اور متاثرہ کان میں رکھ دیں صبح نئی روئی کے پھوئے پر دم کرکے کان میں رکھ دیں 24 گھنٹے میں دو بار یہ عمل کریں جب کان سے پیپ آنا بند ہوجائے تو یہ عمل رتک کردیں
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے


No comments:

Post a Comment