بہرا یا گونگا ہونا
بچہ اگر پیدائشی گونگا بہرا ہو یا کسی بیماری کی وجہ سے یہ مرض لاحق ہو گیا ہو اس کا علاج اس طرح کریں ، جب بچہ یا بڑا رات کو گہری نیند سوجائے تو اس کے قریب سرہانے کے رخ سیدھی جانب کھڑے ہوکر ایک سو ایک مرتبہ سورہ مریم کی پہلی آیت
كهٰيٰعص َ
پڑھیں پڑھنے میں ہر حرف الگ الگ پڑھنا ہے
علاج میں جلدی یا گھبراہٹ سے کام نہ لیں مسلسل 66 ماہ تک بلاناغہ عمل جاری رکھیں بہ امر مجبوری بیچ میں ناغہ ہوجائے تو اس کا کوئی حرج نہیں لیکن کوشش یہ ہونی چاہئے کہ ناغہ نہ ہو ، خواتین اگر یہ عمل کریں تو ناغہ کے دنوں میں بھی کر سکتی ہیں

پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے

No comments:
Post a Comment