جو بچے ماشاء اللہ تندرست ہنس مکھ یا ذہین ہوتے ہیں اکثر ان کو بڑوں کی نظر لگ جاتی ہے کویہ بات تعجب خیزہے لیکن مشاہدہ میں آئی ہے کہ ماں باپ بھائی بہنوں کی بھی نظر لگ جاتی ہے
نظر لگنے سے بچہ بیچین ہوجاتا ہے دودہ پینا چھوڑ دیتا ہے روتا رہتا ہے بخار بھی ہو جاتا ہے روزبروز چڑچڑا اور کمزور ہوتا چلاجاتا ہے
نظر اتارنے کیلئے بسم اللہ شریف کے بعد سورہ کوثر مکمل پڑھ کر بچے کے منہ پر پھونک ماریں نظر کا اثر زائل ہوجائے گا
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ، إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ ( 1 ) فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ ( 2 ) إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ ( 3 )
کسی بھی وقت دم کیا جا سکتا ہے اور اگر نظر کا اثر زیادہ ہو تو دن میں تین بار بھی کیا جا سکتا ہے

پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے

No comments:
Post a Comment