بچہ ہو یا بڑا اکثر لوگوں کا حافظہ قوی اور اکثر کا بہت کمزور ہوتا ہے کمزور لوگوں کو چاہئے کہ یہ دعا بعد نماز فجر تین مرتبہ
رَبِّ یَسِّرْ وَلآ تُعَسِّر وَ تَمِّمْ بِا الْخَیَّرَ
پڑھ کر پانی پر دم کریں اور دم کیا ہوا پانی نہار منہ اکیس یوم تک خود پئیں یا کسی بچہ یا بڑے کو پلائیں انشاء اللہ کمزور حافظہ قوت پاوے گا

پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے

No comments:
Post a Comment