Sunday, December 18, 2016

بھوک نہ لگنا




اگثر بچوں میں یہ مرض پایا جاتا ہے کہ بھوک نہیں لگتی کچھ کھانے کو دل نہیں چاہتا یا باہر کی چیزیں تو کھا لیتے ہیں مگر گھر کھانا نہیں کھانا اس طرح کے اور بھی متعدد افعال ہیں لہٰذہ جو بچہ بھی اس طرح کرتا ہو
تین یوم تک بارہ مرتبہ 
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ یَارَّحِيمُ 
 پڑھ کر جو چیز بھی دیں اس پر دم کریں انشاء اللہ بچہ کھانا کھائے گا
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے


No comments:

Post a Comment