جس دن پرچہ ہو' اس دن صبح کی سنت اور فرض کے درمیان 7 مرتبہ اوّل و آخر درود شریف پڑھ کر یہ دُعا پڑھے:
شَهِدَ اللَّهُ أَنَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ وَالْمَلَائِكَةُ وَأُولُو الْعِلْمِ قَائِمًا بِالْقِسْطِ ۚ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ (18)
جانے سے پہلے 2 رکعت صلٰوۃُ الحاجت ادا کرے اور سلام کے بعد 3 مرتبہ یہ پڑھے :
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
ا متحان ہال میں داخل ہو کر 3 مرتبہ یہ پڑھیں :
رَبِّ يَسِّرْ وَلاَ تُعَسِّرْ رَبِّ أَتْمِمْ بِالْخَيْرِ
ا ور 25 مرتبہ :
یَاحَفِیْظُ
پرچہ سیدھے ہاتھ سے لے کر بسم اللہ پڑھ کر لکھنا شروع کریں ۔
پرچہ لکھتے ہوئے کچھ بھول جائے تو یہ پڑھیں :
رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي ۔ وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي ۔ وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِّن لِّسَانِي۔ يَفْقَهُوا قَوْلِي۔
اور 3 مرتبہ یہ پڑھیں :
کھیعص طسم عسق
پرچہ واپس کرنے سے پہلے 7 بارَٰآیه الْکُرسِی پڑھ کر پرچہ پر پھونک کر دیں ( 7 مرتبہ نہیں پڑھ سکے تو 1 بار بڑھ کر پھونک مار کر دیں اور 6 مرتبہ وہیں بیٹھ کر پڑھیں )
نتیجہ ( RESULT ) کے آنے تک بعدِ نمازِ عشاء 100 مرتبہ یَاالْمَلِكُ الْقُدُّوسُ کا ورد کریں

پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے

No comments:
Post a Comment