Sunday, December 18, 2016

کینسر کا علاج





کینسر خواہ کسی بھی قسم کی ہو اس کا روحانی علاج قرآن کریم میں موجود ہے جوکہ ہم آنکھوں والے اندھوں کیلئے ہے لیکن ہم پھر بھی یقین کامل نہیں رکھتے ، بندہ ناچیز نے آج تک جسے بھی یہ علاج بتایا ہے اللہ کے حکم سے مریض نے شفاء پائی 
سورہ البقرہ آیت 285-286
 آمَنَ الرَّسُولُ بِمَا أُنزِلَ إِلَيْهِ مِن رَّبِّهِ وَالْمُؤْمِنُونَ كُلٌّ آمَنَ بِاللَّهِ وَمَلَائِكَتِهِ وَكُتُبِهِ وَرُسُلِهِ لَا نُفَرِّقُ بَيْنَ أَحَدٍ مِّن رُّسُلِهِ وَقَالُوا سَمِعْنَا وَأَطَعْنَا غُفْرَانَكَ ر
َبَّنَا وَإِلَيْكَ الْمَصِيرُ285 لَا يُكَلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا لَهَا مَا كَسَبَتْ وَعَلَيْهَا مَا اكْتَسَبَتْ رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَا إِن نَّسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَيْنَا إِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهُ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِنَا رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهِ وَاعْفُ عَنَّا وَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا أَنتَ مَوْلَانَا فَانصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ 286
سورہ یونس آیت 81-82
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ، إِنَّ اللَّهَ لَا يُصْلِحُ عَمَلَ الْمُفْسِدِينَ81 وَيُحِقُّ اللَّهُ الْحَقَّ بِكَلِمَاتِهِ وَلَوْ كَرِهَ الْمُجْرِمُونَ 82
سورہ الانبیاء 83
أَنِّي مَسَّنِيَ الضُّرُّ وَأَنتَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِينَ ﴿83﴾
سورہ الزمر 23
 اللَّه نَزَّلَ أَحْسَنَ الْحَدِيثِ كِتَابًا مُّتَشَابِها مَّثَانِيَ تَقْشَعِرُّ مِنْه جُلُودُ الَّذِينَ يَخْشَوْنَ رَبَّهمْ ثُمَّ تَلِينُ جُلُودُهمْ وَقُلُوبُهمْ إِلَی ذِكْرِ اللَّه ذَلِكَ هدَی اللَّه يَهدِي بِه مَنْ يَشَاء وَمَن يُضْلِلْ اللَّه فَمَا لَه مِنْ هادٍ ﴿23)
سورہ حشر کی آخری 4 آیات
 لَوْ أَنزَلْنَا هَٰذَا الْقُرْآنَ عَلَىٰ جَبَلٍ لَّرَأَيْتَهُ خَاشِعًا مُّتَصَدِّعًا مِّنْ خَشْيَةِ اللَّهِ وَتِلْكَ الْأَمْثَالُ نَضْرِبُهَا لِلنَّاسِ لَعَلَّهُمْ يَتَفَكَّرُونَ21هُوَ اللَّهُ الَّذِي لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ عَالِمُ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ هُوَ الرَّحْمَٰنُ الرَّحِيمُ22هُوَ اللَّهُ الَّذِي لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ الْمَلِكُ الْقُدُّوسُ السَّلَامُ الْمُؤْمِنُ الْمُهَيْمِنُ الْعَزِيزُ الْجَبَّارُ الْمُتَكَبِّرُ سُبْحَانَ اللَّهِ عَمَّا يُشْرِكُونَ23هُوَ اللَّهُ الْخَالِقُ الْبَارِئُ الْمُصَوِّرُ لَهُ الْأَسْمَاءُ الْحُسْنَىٰ يُسَبِّحُ لَهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ،

ہر ایک آیت 3/33 مرتبہ پڑھ کر مریض پر دم کریں اور ایک پانی کی بوتل لیں اس پانی پر مندرجہ آیات 121 مرتبہ دم کرکے رکھیں وہ ہی پانی مریض کو پلاتے رہیں 
 علاج شروع کرنے سے پہلے ایک مرغی لیں اس کے پر اور ٹانگیں باندھ کر اس مرغی کو مریض کی چارپائی کے نیچے رکھیں اور مریض کو نہلائیں پانی مرغی کے اوپر آنا چاہئے وہ ہی مرغی حلال کرکے کسی بھی غریب مسکین محتاج مستحق کو بطور صدقہ دیں یہ عمل 41 یوم تک جاری رکھیں انشاء اللہ مریض شفاء یاب ہوگا
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے

No comments:

Post a Comment