Sunday, December 18, 2016

بچوں کے دانت نکلنا


اشہد انگلی پر تین مرتبہ دم کرکے بچے کے منہ میں مہاروں پر انگلی گھمائیں انشاء اللہ جو تکلیف بچوں کو دانت نکلتے ہوتی ہے ان سے بچہ محفوظ رہے گا اور قدرے کم ہوجائے گی
یہ عمل دن میں تین بار کیجئے
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ، الر تِلْكَ آيَاتُ الْكِتَابِ الْمُبِينِ،
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے


No comments:

Post a Comment