Wednesday, May 6, 2015

exam
امتحان میں کامیابی

بعد نماز عشاء اول آخر 11/11 مرتبہ درود شریف کے ساتھ 300مرتبہ  الْمَلِكُ الْقُدُّوسُ  الْمَلِكُ الْقُدُّوسُ  الْمَلِكُ الْقُدُّوسُ پڑھ کر خشوع و خضوع کے ساتھ اللہ کریم سے دعا کریں اور یہ عمل کسی بھی قسم کا امتحان ہونے تک جاری رکھیں انشاء اللہ کامیابی ہوگی

پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663

No comments:

Post a Comment