الرجی کا علاج
خارش کھانسی دم گھٹنا بار بار چھینکنا بازو،ٹانگوں یاجسم کے کسی اور حصہ پر سرخی (جلن اور ورم)چھائی ہوئی ہے انڈے کی سفیدی یا پیسٹری کھانے کے بعد آپ کو اسہال استفراغ کی شکایت لاحق ہوگئی یہ سب الرجی کی علامات میں سے چند علامات ہیں
سات رنگ کے ریشمی کپڑوں کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کسی جگھ پھیلا کر رکھ دیں الرجی کا مریض ان رنگدار ٹکڑوں میں سے کوئی ایک ٹکڑا اٹھائے اور اس ٹکڑے پر سیاہ تارکشی سے
یَامَھلَائِیل یَاثَمنَائِیل یَامِیکائِیل یَاجِبرائِیل
کشیدہ کاری سے لکھ کر مریض کے گلے یا بازو میں باند دیں اگر پہننے میں کوئی عزر ہوتو وہ لکھا ہوا کپڑے کا ٹکڑا اپنے تکیے کے نیچے رکھ دیا جائے لیکن یہ احتیاط کریں کہ وہ تکیا کوئی اور استعمال نہ کرے انشاء اللہ جلد شفاء مل جائے گی
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663

No comments:
Post a Comment