Wednesday, May 6, 2015

Eye cancer
آنکھ کا ناسور
چنے کی دال کا ایک حصہ یا چنے کا آدھا حصہ لیجئے اور ایسا پتھر لیجئے جو ندیوں کے نکنارے ملتا ہے پتھر پر پانی ڈال کر 7مرتبہ یہ آیت اللَّهُ نُورُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ پڑھ کر دم کریں اور چنے کی دال کو پتھر سے گھسیں دال گھسنے سے ایک لیپ سا بن جائے گا اس لیپ کو جست کی سلائی سے صبح و شام متاثرہ آنکھ میں لگائیں انشاء اللہ چند ہی روز میں آنکھ ٹھیک ہوجائے گی
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663

No comments:

Post a Comment